اداریہ

  • جمہوریت ہی نہیں اب پاکستان بھی اہم نہیں!

    ملکی حالات سے اندازہ  ہو رہا ہے کہ ملکی سیاست دان  خواہ ان کا تعلق حکومت سے ہو یا اپوزیشن سے ،  جمہوری لڑائی میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔ بلکہ  گزشتہ چند روز کے دوران میں پیش آنے والے حالات اور بیانات کی روشنی میں تو یہ اندازہ ہونے لگا ہے کہ  عوام کا نام لینے والی ان قوتوں � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی تصادم میں غیر منتخب حکومت کے اندیشے

    ملک  میں جس قدر سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور قومی مسائل پر کسی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیاجارہا ہے، سیاسی لیڈر اتنی ہی شدت سے انتشار، ہیجان اور بے چینی پیدا کرنے کے لیے نازیبا، سخت اور اشتعال انگیز الفاظ کا استعمال کرتے ہیں یا حکومت ایسے اقدامات کا اعلان کرتی ہے جس  سے م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک انصاف پر پابندی : تصادم کی طرف خطرناک قدم

    وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور اس کے بانی چئیرمین عمران خان کے علاوہ سابق صدر عارف علوی اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف   شق  6 کے تحت  آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سپریم کورٹ کے اس حالیہ فیصلہ کے خلاف پٹی� [..]مزید پڑھیں

  • شفاف انتخابات کیسے ہوں گے؟

    عمران خان کی اس بات سے اختلاف ممکن نہیں کہ اسٹبلشمنٹ ملکی سیاست سے پیچھے ہٹ جائے اور شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ بانی تحریک انصاف کے اس مؤقف سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ کسی بھی ملک میں صرف وہی حکومت جراتمندانہ فیصلے کرسکتی ہے جسے عوام کی حمایت حاصل ہو۔ لیکن  پاکستان میں � [..]مزید پڑھیں

  • ووٹ کو عزت دے کر بھی دیکھ لیں

    حکومت ملک میں جمہوریت کا پرچار کرتی ہے لیکن ہر آنے والے دن کے ساتھ ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں جن سے جمہوری نظام کے  لیے جگہ کم ہوتی جارہی ہے۔ میڈیا تو پہلے ہی ’نظربند‘ اور حکام کے چشم ابرو کا محتاج ہے ، اب ایک حکم نامے کے ذریعے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے اور ریک� [..]مزید پڑھیں