اداریہ

  • پاکستان کے سیاسی ڈرامے میں کامیڈی رومانس

    پاکستان کی سیاست کسی اچھی جاسوسی کہانی کی طرح ہے کہ اس  کا  ہر کردار  دو چہرے  رکھتا ہے  اور کہانی کے جتنے پرت کھلتے ہیں اس سے زیادہ گانٹھیں ڈال دی جاتی ہیں۔ کہانی کے آخر میں قاری پھر سے اسی موڑ پر کھڑا ہوتا ہے کہ اس کا تجسس عروج پر اور کہانی کا اصل ہیرو گمنام رہتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بھارت میں ہندو قوم پرستی کی کامیابی

    عمران خان کی خواہش کے عین مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی نے   بھارت کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ نریندر مودی  اور ان کے ساتھیوں کو  تمام توقعات اور اندازوں سے زیادہ نشستوں پر   جیت   مل رہی ہے۔ مودی کو آئیندہ ربع صدی کے لئے   بھارت کا غیر متنازعہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کی ناکام حکمت عملی

    گزشتہ روز سعودی عرب   نے حوثی قبائل کے دو بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ میزائل مکہ معظمہ کی طرف پھینکے گئے تھے۔ حوثی افواج کے نمائیندہ نے اس دعویٰ کومسترد کرتے ہوئے  کہا ہے کہ سعودی حکومت یمن کے خلاف اپنی ناجائز جنگ کو درست ثابت کرنے کے لئے  عا� [..]مزید پڑھیں

  • کچھ سوال جواب چاہتے ہیں!

    سقوط ڈھاکہ کو  ابھی نصف صدی بھی مکمل نہیں ہوئی۔ اب بھی وہ نسل زندہ ہے  جو اس قوم پر بیت جانے والے اس سانحہ کی چشم دید ہے۔ جس نے وہ سار ے واقعات  خود اپنی آنکھوں سے دیکھے  اور   بہت کچھ چھپائے جانے کے باوجود  بعض سچائیوں کا ادراک کیا۔ پاکستان کی درسی کتابوں اور د� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر اعظم کو حبس بے جا سے رہا کیا جائے!

    وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے  امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ  کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ملکوں  کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔   امریکہ جیسی بڑی طاقت  کا حکمران جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ جیسا عاقبت نااندیش اور خود کو  سپر ہیرو سمجھنے و [..]مزید پڑھیں