اداریہ

  • توہین وزیر نے کی ، سزا و تعزیر صحافی پر

    آزادی صحافت کے نام پر کسی بھی صحافی یا نشریاتی ادارے  کی غیر مشروط حمایت نہیں کی جاسکتی۔ لیکن صحافتی اخلاقیات کی خلاف ورزی پر کسی سرکاری ادارے کو صحافی اور ٹی وی پروگرام کے خلاف کارروائی کا حق بھی نہیں دیا جاسکتا۔ اسی لئے پیمرا کی طرف سے کاشف عباسی اور ان کے پروگرام پر ساٹھ ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک تصویر کا فسانہ اور بوٹ کی حقیقت

    پاکستان میں انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی ایک تصویر کے بہت چرچے ہیں۔ اس تصویر نے آرمی ایکٹ کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد   اپوزیشن اور حکومت کےدرمیان بھائی بندی کے مناظر کو پس منظر میں دھکیل دیا ہے۔ کبھی نواز شریف کو ہاتھ پاؤں باندھ کر پاکستان لانے کی بات کی جاتی ہے اور کبھی ٹاک [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف اصل کمانڈو ثابت ہوئے

    پورے عدالتی نظام کی پانچ سالہ مشقت رائیگاں کے بعد لاہور ہائی کورٹ نے پانچ دن کی محنت شاقہ سے  یہ معلوم کیا کہ  سابق صدر پرویز مشرف  پر بغاوت کے الزام میں مقدمہ چلانا ہی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا ۔  بلکہ     اس وقت کی حکومت نے  جس طریقے سے یہ کام سرانجام دی� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست میں ترک حمام کا موسم

    پاکستانی سیاست میں اب شرم و حیا کا زمانہ نہیں ہے،   برہنہ پائی کی بجائے  دریدہ  دہنی و دست دارزی کا زمانہ ہے۔ اب  پگڑیاں اچھالنے کی بجائے  دستار   اتار کر   یارکی چوکھٹ پہ رکھنے کا موسم ہے۔ پھر اس امید پر کبھی آسمان اور کبھی  ’ان ‘ کی طرف دیکھنے کا [..]مزید پڑھیں