اداریہ

  • سری لنکا میں دہشت گردی، تشویش کے چند پہلو

    سری لنکا میں متعدد گرجا گھروں اور ہوٹلوں  کو مہلک بم دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک 207 افراد ہلاک اور سینکروں زخمی ہوئے ہیں۔  دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مقامات دارالحکومت کولمبو کے علاوہ  ملک کے دوسرے حصوں میں  بھی واقع تھے۔ یہ حملے  ایسٹر کے م� [..]مزید پڑھیں

  • حصار بند ملک کی پا بہ زنجیر حکومت

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  بتایا ہے کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ 900 کلو میٹر سرحد پر  باڑ لگانے کا کام شروع کردیا ہے۔ وزیر خارجہ نے  یہ انکشاف  اوماڑہ  میں  دو روز قبل  بسوں سے اتار  مسافروں کو شہید کرنے کے واقعہ  پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا ہے۔ انہوں نے بتایا � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا ملک میں سول مارشل لا نافذ ہورہاہے؟

      اسد عمر کے استعفیٰ کے بعد کابینہ میں تبدیلیوں اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کی باری لگنے کی افواہوں  کے عین بیچ وزیر اعظم عمران خان نے اورکزئی میں  ایک  جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے  اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی کابینہ میں مزید  تبدیلیاں  کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں کیوں کہ جو ک� [..]مزید پڑھیں

  • 14 لاشوں پر بھاری ایک استعفیٰ

      بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے پر دو درجن کے لگ بھگ نامعلوم افراد نے متعدد بسوں کو  روکا اور شناختی کارڈوں کی پڑتال کرکے سولہ افراد کو بسوں سے اتارا اور تھوڑے فاصلے پر لے جاکر گولیوں سے بھون ڈالا اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ان سولہ افراد میں سے 14 جاں بحق ہوگئے [..]مزید پڑھیں

  • جناب عمران خان ! کچھ بھی تبدیل نہیں ہؤا

    وزیر اعظم اور ان کے وزرا کا بیشتر وقت سیاسی مخالفین کی کرپشن کا پردہ فاش  کرنے کے علاوہ  یہ یقین دلانے پر صرف ہوتا ہے کہ  حالات پر قابو پالیا گیا ہے اور اب ہم استحکام کی طرف جارہے ہیں۔ خاص طور سے وزیر خزانہ اسد عمر نے  بڑھتی ہوئی مہنگائی اورمعیشت کے بارے میں نت نئی خبروں [..]مزید پڑھیں

  • کوئٹہ سانحہ میں داعش کا نام سنگین چیلنج ہے

    کوئٹہ میں ہزارہ  برادری کے لوگ  گزشتہ روز  کی دہشت گردی اور حکومت کی طرف سے سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکامی پر احتجاج کررہے ہیں  جبکہ داعش نے اب اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اس سے پہلے  تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے بھی یہ پیغام سامنے آیا تھا کہ اس نے لشکر جھنگوی کے [..]مزید پڑھیں