اداریہ

  • عمران خان کی حکومت کا اصل دشمن کون ہے؟

    اس بارے میں اب دو رائے نہیں ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت ملکی معیشت  کی حرکیات کو سمجھنے اور اصلاح  احوال کے لئے مناسب، ضروری اور ٹھوس اقدامات کرنے میں ناکام ہورہی ہے۔  یہ رائے صرف عمران خان اور ان کی حکومت کے سیاسی مخالفین  کی طرف سے ہی سامنے نہیں آرہی بلکہ  اس پارٹی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شاہ محمود قریشی ہیجان کیوں پیدا کررہے ہیں؟

    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متنبہ کیا ہے کہ بھارت اس ماہ کے دوران پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے اس مبینہ حملہ کے بارے میں شبہ ظاہر کیا ہے کہ یہ 16 سے 20 اپریل کے دوران ہوسکتا ہے۔ شاہ محمود کا دعوی ہے کہ بھارتی مسلح افواج ک [..]مزید پڑھیں

  • اسد عمر کی باتیں: وہ کہیں اور سنا کرے کوئی

    وزیر خزانہ اسد عمر نے  ’خوش خبری ‘ دی ہے کہ اگر حکومت نے آئی ایم ایف سے پیکیج نہ لیا تو ملک میں افراط زر کو   قابو میں رکھنا اور ڈالر کی شرح کو روپے  کے مقابلے میں کنٹرول کرنا ممکن نہیں رہے گا۔ سوشل  میڈیا پر صحافیوں اور دیگر لوگوں کے  براہ راست سوالات کے جواب د [..]مزید پڑھیں

  • خبردار ! حکومت بدلنا مسئلے کا حل نہیں

    گزشتہ چند دنوں سے ملک بھر میں موجودہ حکومت کو تبدیل کرنے کی پیش گوئیاں اور قیاس آرائیں کی جارہی ہیں۔ بظاہر ان اندیشوں کی کوئی وجہ موجود نہیں ہے۔ لیکن اس ملک میں اقتدار کی کشمکش اور حکومتیں پلانٹ کرنے کی تاریخ کو سامنے رکھتے ہوئے، قیاس آرائیوں کی ایسی مہم کو آسانی سے نظرانداز نہ [..]مزید پڑھیں