مہنگائی، غربت خاتمہ پروگرام اور فوج کی حمایت
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/02/2019 9:13 PM
- 5780
ادھر یہ خبر آتی ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح گزشتہ پانچ برس میں بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے ، تو اسی روز وفاقی کابینہ ملک سے غربت خاتمہ پروگرام کے لئے علیحدہ شعبہ قائم کرنے اور وزیر اعظم کے منصوبے ’احساس‘ کے تحت غریبوں کی اعانت کے نئے پروگرام کی � [..]مزید پڑھیں