اداریہ

  • مریم نواز خاموش کیوں ہیں؟

    مسلم  لیگ (ن) کی قیادت  نے لندن میں ملاقات کی ہے۔  اس اجلاس کے بعد پاکستان کی سیاسی صورت حال  پر  ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کا کوئی پالیسی بیان سامنے نہیں آیا۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کبھی کبھار بیان ضرور جاری کرتے ہیں لیکن وہ بھی اب اپنے والد کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملک ریاض صاحب ! ہم شرمندہ ہیں

    ملک ریاض کا خاندان برطانیہ میں ہونے والی تحقیقات اور   متعدد اکاؤنٹ منجمد  کئے جانے کے بعد برطانیہ کی کرائم ایجنسی کے ساتھ طے پانے والے ایک معاہدہ کے تحت 19 کروڑ پاؤنڈ ادا کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔  برطانوی حکام نے اگست میں آٹھ مختلف اکاؤنٹ منجمد کئے تھے۔ اب ملک ریاض  ا� [..]مزید پڑھیں

  • میڈیا کو ہراساں کرنے والے فسادی عناصر

    اسلام آباد میں روزنامہ ڈان کے دفتر کا گھیراؤ اور اس کے ملازمین کو ہراساں کرنے کی کوشش ایک افسوسناک واقعہ ہے جس کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہئے۔ اگرچہ اپوزیشن اور صحافی لیڈروں کی طرف سے اس واقعہ  کو مسترد کرتے ہوئے مظاہرین کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے لیکن حکومت کی اس [..]مزید پڑھیں

  • کیا باجوہ ڈاکٹرائن ناکام ہوگئی ہے ؟

    سپریم کورٹ کی طرف سے آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع پر اٹھنے والے سوالات  میں سب سے  اہم یہ ہونا چاہئے کہ  اگر فوج ایک مضبوط ادارہ ہے جس کا اپنا ایک میکنزم موجود ہے  اور جو  چین آف کمانڈ کے تحت کام کرتا ہے تو پھر بار بار ایک آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع کا طریقہ � [..]مزید پڑھیں