انتہا پسندی کا مقابلہ: حکومت کے اقدامات قابل اعتبار کیوں نہیں؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 03/10/2019 5:51 PM
- 2300
انتہاپسند گروہوں کے خلاف حکومت پاکستان کے اقدامات کے باوجود اس شبہ کا اظہار کیا جارہا ہے کہ کیا پاکستان واقعی ان گروہوں کو ختم کرنے کا مصمم ارادہ رکھتا ہے۔ حالانکہ وزیر اعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان نہ تو اپنی سرزمین کو کسی دوسرے ملک میں حملہ کے لئے [..]مزید پڑھیں