کیا عمران خان فوج کی غلطیوں کا حساب بھی مانگیں گے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 11/15/2019 9:37 PM
- 7350
آج وزیر اعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس کے بعد وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ ’وزیر اعظم نے سرحدوں کی حفاظت کرنے اور موجودہ سماجی معاشی ترقی کے لئے داخلی سلامتی و استحکام کو یقینی ب [..]مزید پڑھیں