فرانس سے تبدیلی کی خوشگوار خبر
- تحریر سید مجاہد علی
- 07/08/2024 8:21 PM
فرانس کی قومی اسمبلی کے انتخابات نے یورپی سیاست میں دائیں بازو کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے بارے میں عوام کی پریشانی واضح کی ہے۔ فرانسیسی ووٹروں نے بڑے پیمانے پر انتخاب میں حصہ لے کر انتہا پسندقوم پرست جماعت نیشنل ریلی کی قیادت میں حکومت بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر � [..]مزید پڑھیں