ملک ریاض کو بدعنوان نہ کہا جائے
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/08/2019 8:46 PM
- 7940
جہانگیر ترین نے سنہری حرفوں سے لکھی جانے والی بات کہی ہے کہ تحریک انصاف اور عمران خان کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس لئے اپوزیشن کا مائنس ون فارمولا عمران خان پر لاگو نہیں ہوسکتا۔ پاکستان میں بدعنوانی اور سیاست میں شخصیت پرستی کا رجحان ختم کرنے کے [..]مزید پڑھیں