ایک پیج کی حکومت کے خلاف احتجاج کون سے پیج کا ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/15/2019 9:07 PM
- 5250
جمیعت علمائے اسلام کے دھرنے پر تبصروں ، حکومتی دھمکیوں، اپوزیشن کی صفوں میں پڑتی ’دراڑوں‘ کے ہنگامے میں دن تیزی سے بیت رہے ہیں لیکن اس سنگین سیاسی مسئلہ سے نمٹنے کے لئے حکومت نے کوئی ٹھوس قدم اٹھانے سے گریز کیا ہے۔ اس حکمت عملی سے یہ اندیشہ بڑھ رہا ہے کہ عین و� [..]مزید پڑھیں