ایک نئی باجوہ ڈاکٹرائن کی ضرورت
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/30/2019 9:07 PM
- 8920
پاکستانی نژادامریکی محقق اور مصنف شجاع نواز کو گزشتہ چند روز سے خبروں میں نمایاں جگہ ملی ہے۔ اس کی وجہ کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں ان کی نئی کتاب کی تقاریب کو منسوخ کرنے کا اعلان تھا۔ مصنف نے خود اپنی فیس بک پر بتایا ہے کہ یہ تقریبات فوج نے منسو [..]مزید پڑھیں