پیرا 66 نے عدالتی فیصلہ کے روشن پہلوؤں کو ماند کردیا
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/19/2019 7:03 PM
- 5580
اصطلاحاً کہا جائے تو پرویز مشرف کیس میں خصوصی عدالت کے تفصیلی فیصلے کی ’روشنائی بھی خشک نہیں ہوئی تھی‘ کہ وزیر قانون فروغ نسیم نے عدالت کے سربراہ اور فیصلہ لکھنے والے جج جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف آئین کی شق 209 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا اعلا� [..]مزید پڑھیں