اداریہ

  • ریاست یرغمال ہے، درخواست بازیابی درج کی جائے

    پاکستانی سیاست دان دست و گریبان ، ادارے برسر پیکار اور لوگ حیران و پریشان ہیں۔ اقوام متحدہ نے دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے دنیا کو یاددہانی کروائی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ’ناقابل اعتبار ‘ ملک ہے کہ اس کے 139 افراد یا تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث اور عالمی سطح پر مطلوب ہیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست یرغمال ہے، درخواست بازیابی درج کی جائے
    • 04/06/2018 9:37 AM
    • 2379

    پاکستانی سیاست دان دست و گریبان ، ادارے برسر پیکار اور لوگ حیران و پریشان ہیں۔ اقوام متحدہ نے دہشتگردوں کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے دنیا کو یاددہانی کروائی ہے کہ پاکستان ایک ایسا ’ناقابل اعتبار ‘ ملک  ہے کہ اس کے 139 افراد یا تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث اور عالمی سطح پر [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کو بچانے کے لئے سیاست دان بھی اصولی سیاست کریں
    • 04/02/2018 5:59 PM
    • 2238

    سندھ حکومت کی کارکردگی کے خلاف سپریم کورٹ کے اقدامات اور چیف جسٹس کے یکے بعد دیگرے سخت ریمارکس کے بعد آج حیدرآباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل ایکٹوازم کو جمہوریت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو اپنی ح [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات کی بہتری کے لئے جارحیت کا خاتمہ ضروری ہے
    • 03/31/2018 1:58 PM
    • 1747

    پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر  اجے بساریا نے  دونوں ملکوں کے درمیان بداعتمادی ختم کرنے اور  امن بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ عالمی بنک کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درم� [..]مزید پڑھیں

  • امن کے اشاریے یا پریشان کن صورت
    • 03/29/2018 7:14 PM
    • 2481

    نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اس وقت اپنے اہل خاندان کے ہمراہ چار روز کے مختصر دورہ پر پاکستان آئی ہوئی ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے اور وزیر اعظم ہاؤس میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا ہے کہ وہ چھ سال کے طویل ان� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت اور عدالت مل کر مسائل حل کریں گے
    • 03/27/2018 11:29 PM
    • 1873

    ملک کے وزیر اعظم نے چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے  جسٹس ثاقب نثار کو یقین دلایا  ہے کہ  عوامی بہبود کے بارے میں  ان کے نظریہ کی تکمیل کے لئے حکومت سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کرے گی۔ اور  سپریم کورٹ کے ایک بیان کے مطابق چیف جسٹس نے وزیر اعظم کو [..]مزید پڑھیں

  • جن کو بوتل میں کیسے بند کیا جائے
    • 03/25/2018 4:24 PM
    • 2615

    ملک میں چیف جسٹس کی فعالیت اور عوامی ضرورتوں میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کے علاوہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی ڈاکٹرائن کا چرچا ہے۔  پاکستان کی خبروں  میں ان دو معاملات کو اس قدر اہمیت حاصل ہے کہ صرف پاکستان سپر لیگ ہی ان کے علاوہ خبروں میں جگہ بنانے کے قابل رہی ہے۔ اس  دوران ملک کی [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس جمہوریت کا علم پارلیمنٹ کے پاس ہی رہنے دیں
    • 03/23/2018 7:59 PM
    • 1894

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور خبروں میں رہنے کے شوقین سیاست دان شیخ رشید کی طرف سے ملک میں غیر جانبدارانہ انتخابات کروانے  کے لئے ’جوڈیشل مارشل لا‘  نافذ کرنے کی تجویز اس قدر  پریشان کن نہیں تھی، جتنا ملک کے چیف جسٹس کی طرف سے اس پر تبصرہ حیران کن ہے۔   شیخ رش� [..]مزید پڑھیں