اداریہ

loading...
  • مسائل میں گھری خوش باش قوم
    • 03/15/2018 6:57 PM
    • 1809

    اقوام متحدہ نے اہل پاکستان کو جنوبی ایشیا کی سب سے خوش رہنے والی قوم قرار دیا ہے۔ سال رواں کے لئے جاری کی گئی فہرست اگرچہ2017 میں جمع کئے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر تیار کی گئی ہے لیکن اس میں دنیا کے مختلف ملکوں کو وہاں آباد لوگوں کی سہولتوں، امیدوں ، رویوں اور سوچ کے حوالے سے  [..]مزید پڑھیں

  • قائد اعظم ثانی نہ بنیں ، جمہوریت مستحکم کرکے دکھائیں
    • 03/13/2018 7:27 PM
    • 4223

    پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل نے باقاعدہ پارٹی کا صدر منتخب کرلیا ہے۔  اس موقع پر تقریر کرتے ہوئے انہوں نے  واضح کیا کہ وہ نواز شریف کی جگہ لینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ وہ کل بھی ہمارے لیڈر تھے، آج بھی رہنما ہیں اور کل بھی رہیں گے۔ نواز شریف کو سپ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی لیڈروں پر حملے جمہوریت کے مستقبل پر سوال
    • 03/11/2018 10:29 PM
    • 1936

    یہ بات خوش آئیند ہے کہ ملک کے تمام سیاسی لیڈروں نے آج  لاہور میں جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے تاحیات رہنما اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت کی ہے۔  متعدد سیاسی رہنماؤں نے    سیاسی رہنماؤں پر جوتا یا سیاہی پھینکنے کو ناقابل [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کیا اپنے حق کی بھیک مانگنے کا نام ہے
    • 03/09/2018 7:12 PM
    • 2055

    پاکستان میں جمہوریت کے حوالے سے جو مباحث موجود ہیں ان میں سینیٹ  میں کی   جانےوالی الوداعی تقریروں  اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج شوکت عزیز صدیقی کے تازہ ترین حکم نے بھی اہم کردار ادا کیا۔ جسٹس شوکت صدیقی نے الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر ایک درخواست پر مختصر حکم جار [..]مزید پڑھیں

  • جج کوبھی مذہبی منافرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
    • 03/06/2018 4:58 PM
    • 2833

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے خلاف ایک درخواست کی سماعت  کا سلسلہ دراز کرتے ہوئے ملک کی احمدی اقلیت کے خلاف  نفرت، تعصب اور شبہات کو ہوا دینے کا کام شروع کیا ہؤا ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی کی نیت اور ارادے درست ہوسکتے ہیں لیکن وہ جس طریقہ ک [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف صاحب! اب روڈ میپ واضح ہونا چاہئے
    • 03/04/2018 9:58 PM
    • 2061

    سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے بعد گجرات میں کوٹلہ کے مقام پر ایک جسلہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے جمہوری نظام میں ستر برس سے لگی ہوئی بیماری سے نجات حاصل کرنے کا وقت آگیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر سپریم کورٹ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہ� [..]مزید پڑھیں

  • بادشاہ گر تو سپریم کورٹ بھی نہیں ہو سکتی
    • 03/02/2018 10:24 PM
    • 1758

    جمعہ کے روز ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں، فاٹا  اور قومی اسمبلی  کے ارکان سینیٹ کی 52 نشستوں کے لئے رائے شماری میں حصہ لیں گے ۔ اس طرح  دراصل یہ فیصلہ ہو سکے گا کہ مسلم لیگ (ن)  سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کو کس حد تک پارٹی سے بد ظن کرکے اس پارٹی کی سیاسی حیثیت پ� [..]مزید پڑھیں