اداریہ

  • کیا عقیدہ ریاست اور شہری کا تعلق کمزور کرسکتا ہے
    • 02/28/2018 9:45 PM
    • 3978

    یوں لگتا  ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو اس بات کی پریشانی لاحق ہے کہ وہ آئین کے تحت بنیادی حقوق کو بھی محفوظ رکھے لیکن اس کے ساتھ ہی حکومت کو اس بات کا پابند کیا جائے کہ وہ  احمدی عقیدہ سے تعلق رکھنے والے لوگوں پر کڑی نظر بھی رکھے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ نہ تو انہیں کوئی&nb [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب میں نئے اقدامات
    • 02/27/2018 10:53 AM
    • 4059

    سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے رات گئے ایک شاہی فرمان کے ذریعے فوج کی اعلی قیادت میں دوررس تبدیلیاں کی ہیں ۔ اس کے علاوہ کابینہ میں کئی تبدیلیاں کرتے ہوئے ایک خاتون تمادار بنتِ یوسف الرمہ  کو  لیبر اور سماجی بہبود کی وزارت میں نائب وزیر مقرر کیا گیا ہے۔  گزشتہ دن [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا مقدمہ پاکستان کا مقدمہ کیسے بن گیا
    • 02/24/2018 10:43 PM
    • 1655

    مسلم لیگ (ن) کی لیڈر مریم نواز نے آج سرگودھا میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کا مقدمہ لے کر عوام کے پاس نہیں آئی ہیں بلکہ پاکستان کا مقدمہ لے کر آئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ سے ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو باہر کرکے عوام کے مینڈیٹ  پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدالت کی سیاست کیا رنگ لا سکتی ہے
    • 02/22/2018 11:32 PM
    • 1819

    سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ کے سربراہ کے طور پر نواز شریف کو اپنی پارٹی کی قیادت سے نااہل قرار دینے کے اگلے ہی روز چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد میں وکیلوں اور ججوں کے ایک اجتماع سے  ’عوامی‘ خطاب کیا ہے۔ انہوں نے وکیلوں کو اپنی فوج اور ججوں کو ہرکارے قرار دیتے ہوئے ان س� [..]مزید پڑھیں

  • چیف جسٹس کا تبصرہ پسپائی کا اشارہ ہے یا مقابلے کا اعلان
    • 02/20/2018 9:49 PM
    • 2079

    چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے  کل قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی طرف سے عدلیہ کے جارحانہ رویہ پر نکتہ چینی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے لیکن آئین پارلیمنٹ سے بالا تر ہے۔ پارلیمنٹ کوئی ایسا قانو [..]مزید پڑھیں

  • دنیا پاکستان کا سچ تسلیم کیوں نہیں کرتی
    • 02/18/2018 9:14 PM
    • 2625

    پاک فوج کے سربراہ  جنرل قمر جاوید باجوہ نے میونخ کی سیکورٹی کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا مقدمہ بڑی حوصلہ مندی اور مدلل انداز میں  پیش کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ  اس وقت دنیا کو   جہاد کے نام پر جس دہشت گردی کا سامنا ہے،  اس کا ایک تاریخی پس م [..]مزید پڑھیں

  • توہین مذہب کا جھوٹا الزام لگانے پر سخت سزا کی تجویز
    • 02/16/2018 10:19 PM
    • 1892

    وفاقی وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ایک مسودہ  قانون تیار کیا ہے جس کے تحت  ملک کے توہین مذہب کے قوانین کے تحت کسی پر جھوٹا  الزام عائد کرنے والے اور مقدمہ درج کروانے والے کو بھی اسی سزا کا مستحق ٹھہرایا گیا ہے جو سزائیں توہین مذہب کی  شقات کے تحت تجویز [..]مزید پڑھیں

  • عالمی دباؤ کا مقابلہ داخلی ہم آہنگی سے کیا جائے
    • 02/15/2018 1:26 AM
    • 1930

    پاکستان احتساب بیورو نے  پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ سٹیل مل اور فلیگ شپ انوسٹمنٹ  کیسز میں ضمنی ریفرنسز دائر کرتے ہوئے وزارت داخلہ سے درخواست کی ہے کہ نواز شریف کے علاوہ ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے  نام ای سی ایل میں شامل کئ [..]مزید پڑھیں

  • چوہدری نثار کا سیاسی سرپرست کون ہے!
    • 02/10/2018 10:06 PM
    • 1795

    سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے ناراض لیڈر چوہدری نثار علی خان نے آج ٹیکسلا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سیاسی لاوارث  نہیں ہیں کہ پارٹی  لیڈروں کے بچوں کی تابعداری کریں اور انہیں ’ یس سر اور یس میڈم ‘ کہتے پھریں۔ البتہ وہ میاں نواز شریف اور م [..]مزید پڑھیں