اداریہ

  • کیا کوئی ان سے بھی بازپرس کرسکتا ہے!
    • 02/08/2018 10:28 PM
    • 2151

    مشال خان قتل کیس میں  31 افراد کو مختلف النوع سزاؤں کے بعد مردان میں مختلف سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے جمعہ کے روز احتجاج کرنے کا اعلان کیا  ہے۔  مقامی جماعت اسلامی نے اس مقدمہ میں رہا ہونے والے 26 افراد کے شاندار استقبال کا اہتمام کیا اور واضح کیا ہے کہ یہ لوگ  با� [..]مزید پڑھیں

  • تسلیم کیا جائے کہ پارلیمنٹ ہی قانون ساز ادارہ ہے
    • 02/06/2018 2:52 PM
    • 1910

    سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے اپنی سیاسی زندگی کے حوالے سے بنیادی نوعیت کے دو مقدمات میں فریق بننے سے گریز کیا ہے۔ ان میں سے ایک مقدمہ  میں انتخابی  اصلاحات کے ترمیمی قانون کا جائزہ لیا جا رہا ہے جسے متعدد اپوزیشن پارٹیوں نے  سپریم کورٹ میں [..]مزید پڑھیں

  • یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بھارتی وزیر کی اشتعال انگیزی
    • 02/04/2018 8:02 PM
    • 2058

    بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بارجالا اگرتلہ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لائن آف کنٹرول پر تعینات بھارتی فوج کو حکم دیاہے کہ اگر پاکستان کی طرف سے ایک گولی چلائی جائے تو وہ ان گنت گولیوں سے اس کا جواب دے۔ اس کے ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تصادم کی سیاست یا اصول کی بات
    • 02/02/2018 10:10 PM
    • 2401

    سپریم کورٹ کی طرف سے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو  عدلیہ مخالف تقریر پر نااہل قرار دینے اور قید کی سزا دے کر جیل بھیجنے کے علاوہ دو وفاقی وزرا کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری ہونے کے باوجود مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے عدلیہ کے رویہ کے بارے میں تند و ت� [..]مزید پڑھیں

  • امریکی صدر کا خود ستائی پر مبنی غیر واضح خطاب
    • 01/31/2018 10:32 PM
    • 2033

    کل رات کانگرس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی معیشت کو بڑھاوا دینے اور  امریکی مفادات اور اقدار کا تحفظ کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ انہوں نے  صدارت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد اپنے اسٹیٹ آف یونین خطاب میں امریکہ میں اتحاد اور یگانگت پیدا کرنے اور امری [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات ہی افغان جنگ کے خاتمہ کا واحد راستہ ہیں
    • 01/29/2018 10:09 PM
    • 2098

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں یکے بعد دیگرے دہشت گرد حملوں کے بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار نہیں ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  جب طالبان ایک طرف معصوم لوگوں کو قتل کررہے ہیں تو دوسری طرف ان سے  بات چیت ممکن نہیں ہے۔ آج کابل  � [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو کی باتوں میں نئی نسل کے لئے امید کی روشنی ہے
    • 01/27/2018 9:25 PM
    • 2898

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سوٹزرلینڈ کے شہر ڈیوس میں بھارتی نیوز میڈیا  ’انڈیا ٹو ڈے ‘ کو انٹرویو میں جس ہوشمندی اور تحمل سے اشتعال انگیز اور منفی سوالوں کے جواب دیئے، اس کے بعد سوشل میڈیا میں ان کی توصیف کی جارہی ہے۔ تاہم اس انٹرویو کو صرف ایک � [..]مزید پڑھیں

  • پیر کی شریعت وزیر اعلیٰ کی سیاست سے ہار گئی
    • 01/25/2018 5:53 PM
    • 2497

    بالآخر وہی ہؤا جو اب تک ہوتا چلا آرہا ہے۔ کہ اسلام کا علم بلند کرنے کے دعویدار اور ملک میں شریعت اسلامی نافذ کروانے کا وعدہ کرنے والے ’نیک طینت اور پر عزم‘ دینی رہنما بالاآخر سیاست دانوں کے جل میں آکر احتجاج کا راستہ ترک کرکے صلح صفائی سے کچھ لو اور کچھ دو کے اصول کو تسل� [..]مزید پڑھیں

  • اس بربریت سے بچنے کی ضرورت ہے
    • 01/23/2018 11:50 PM
    • 2132

    اس ماہ کے شروع میں جنسی زیادتی کا شکار کرنے کے بعد سات سالہ بچی زینب کو قتل کرنے والے ملزم کو  پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ یہ گرفتاری عوام کے پرزور احتجاج  اور اعلیٰ عدالتوں کے از خود نوٹس کے ذریعے دباؤ کی وجہ سے وقوعہ کے دو ہفتے بعد عمل میں آسکی ہے۔ پنجاب پولیس نے اس مق [..]مزید پڑھیں

  • نفاذ شریعت کی ایک نئی تحریک
    • 01/21/2018 9:55 PM
    • 2268

    سرگودھا کے پیر حمیدالدین سیالوی نے ایک بار پھر ملک میں شریعت کے نفاذ کے لئے حکومت وقت کو نوٹس دیا ہے اور کہا ہے کہ اگر ایک ہفتہ کے اندر ملک میں شریعت نافذ نہ کی گئی تو  ’عاشقان رسولﷺ‘ ملک کے کونے کونے میں احتجاج کریں گے۔ ملک کے دینی رہنماؤں کو جب اپنی بات میں وزن پیدا کرن� [..]مزید پڑھیں