اداریہ

  • مقاصد الگ لیکن نفرت مشترکہ ہے
    • 01/17/2018 10:45 PM
    • 2446

    لاہور کی مال روڈ پر آج رات گئے تک ملک میں انصاف کا بول بالا کرنے اور جمہوریت کو استحکام بخشنے کا دعویٰ کرنے والی سیاسی جماعتوں کا  احتجاج جاری رہا  ۔ اس احتجاج کا اہتمام پاکستان عوامی تحریک  اور اس کے رہنما علامہ طاہرالقادری نے  2014 میں لاہور ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے لئ� [..]مزید پڑھیں

  • سفارت اور سیاست کے محاذ یکساں طور سے گرم ہیں
    • 01/15/2018 10:13 PM
    • 2046

    امریکہ کی طرف سے پاکستان پر تابڑ توڑ  حملوں کے بعد اب لگتا ہے کہ کسی نہ کسی سطح پر دونوں ملکوں کے تعلقات میں تال میل پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ یکم جنوری کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف اچانک ٹویٹ پیغام میں جس پروپیگنڈا مہم کا آغاز کیا تھا ، اس کے بعد اقوا م متحدہ میں � [..]مزید پڑھیں

  • پاک و ہند میں امن کی ضرورت ہے ، جنگ کی نہیں
    • 01/14/2018 4:20 PM
    • 2289

    بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے پاکستانی علاقے میں فوجی کارروائی کرنے اور پاکستان کی جوہری صلاحیت کو نظرانداز کرنے کے حوالے سے غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ وارانہ بیان دیا ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں جنرل راوت کا کہنا تھا کہ اگر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انصاف کی تلاش یا اقتدار کی خواہش
    • 01/11/2018 11:12 PM
    • 2557

    پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے اعلان کیا ہے کہ  17 جنوری سے پنجاب کے وزیر اعلیٰ  شہباز شریف اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے خلاف مہم  اب صرف ماڈل ٹاؤن کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے لئے انصاف کی مہم نہیں ہوگی بلکہ یہ قصور میں ظلم کا نشانہ بن [..]مزید پڑھیں

  • دشمن تلاش کرنے کی ضرورت نہیں، اس کے لئے ہم خود ہی کافی ہیں
    • 01/09/2018 11:52 PM
    • 2195

    سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے پاکستان کے بارے میں  سخت بیان کو پاکستان کے لئے شرمناک قرار دیا ہے۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  پاکستان کو پہلے کبھی اتنی ذلت کا � [..]مزید پڑھیں

  • نئی افغان جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی کوشش
    • 01/08/2018 7:45 AM
    • 1663

    پاکستان کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ ٹویٹ اور اس کے بعد امریکی عہدیداروں کی طرف سے دھمکیاں اور پاکستان کی سیکورٹی امداد بند کرنے کے اقدامات کے بعد جوں جوں الزامات اور جوابی وضاحتوں کی دھند صاف ہو رہی ہے، یہ بات بھی واضح ہورہی ہے کہ امریکہ پاکستان کو ایک نئی افغان جنگ میں ج� [..]مزید پڑھیں

  • کیا امریکہ پاکستان کی پالیسی تبدیل کروا سکتا ہے
    • 01/05/2018 11:05 PM
    • 1837

    پاکستان کے لئے امریکہ کی عسکری  امداد بند ہونے کا اعلان ہونے کے بعد دو سوال سامنے آتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ کیا امریکہ کا یہ سخت اقدام پاکستان کو دہشت گرد گروہوں اور طالبان کے بارے میں اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے پر آمادہ کرسکے گا۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک سے دو ارب ڈالر کی امداد � [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی مکرر دھمکی اور پاکستان کا پرانا جواب
    • 01/01/2018 11:44 PM
    • 2392

    یوں تو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ٹویٹر ڈپلومیسی کے حوالے سے اس قدر بدنام ہو چکے ہیں کہ اگر ان کی طرف سے کوئی اچھا یا برا پیغام ٹویٹر کے ذریعے موصول ہوتا ہے تو اس پر سنجیدگی سے غور کی بجائے ہنسی مذاق زیادہ کیا جاتا ہے۔ تاہم اگر یہ معاملہ پاکستان سے متعلق ہو اور پیغام دینے والا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کےلئے نیا سال مسائل کے گہرے سائے میں طلوع ہوگا
    • 12/30/2017 4:51 PM
    • 2573

    2017 ایک ایسے ماحول میں رخصت ہو رہا ہے جب پاکستان پر مشکلات اور خطرات و اندیشوں کے مہیب سائے چھائے ہوئے ہیں۔ یہ پریشانیاں صرف اندرون ملک باہمی سیاسی چپقلش اور اداروں کے درمیان بداعتمادی تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ ان کا تعلق دوسرے ملکوں کے ساتھ پاکستان کے مراسم سے بھی ہے۔ بھا� [..]مزید پڑھیں