اداریہ

  • ملک میں سیاسی تبدیلی کی باتیں کیوں ضروری ہیں؟

    پاکستان  میں ایک غیر جمہوری،  غیر منتخب اور کسی حد تک غیر ذمہ دار حکومت کام کررہی ہے۔ فی الوقت ایسے حالات نہیں ہیں کہ اسے تبدیل کرنا ضروری ہو۔ فوج ملک پر براہ راست حکومت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی۔ اس کی کوئی وجہ بھی ہوسکتی ہے لیکن مارشل لا یا اس قسم کے کسی انتظام کا کوئی امکا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک عوامی بادشاہ کا انتقال

    ناروے کے مرد و زن ، چھوٹے بڑے، مقامی یا تارکین وطن آج رنجیدہ و افسردہ ہیں۔ آج علی الصبح  گزشتہ 35 برس سے ملک کا آئینی سربراہ رہنے والے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا انتقال ہوگیا۔  وہ کئی دنوں سے بیمار تھے اور ان کی حالت نازک ہونے کے بعد سے ہی  ہر طرح کے لوگ  اوسلو میں شاہی محل کے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 14نومولود بچے جاں بحق: ذمہ دار کوئی نہیں

    اسلام آباد کے سرکاری ہسپتال  پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز ) میں ہونے والی  آتشزدگی میں 14نومولود بچوں کی ہلاکت سے پوری قوم غم سے نڈھال ہے لیکن حکومت  اور اس کے نمائیندے افسوس کرنے اور وضاحتیں دینے پر مامور ہیں۔ کوئی اس سانحہ کی ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ نہیں � [..]مزید پڑھیں

  • کیا خرابی کی ذمہ دار صرف فوج ہے؟

    ملکی حکومتی نظام کی ناکامی کے سرکاری اعتراف کے بعد اس بات کی گنجائش موجود نہیں ہے کہ  موجودہ   حکومت  ، عوام کی ضرورتیں پوری کرنے میں ناکام ہے۔ البتہ حیرت انگیز طور پر کوئی ایک بھی ادارہ یا فرد  اس معاملہ میں اپنی ذمہ داری محسوس کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ بصورت دیگر اصلا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے لیے آگے کا راستہ کیا ہو؟

    دھوم دھام سے یوم آزادی منانے کے بعد  اہل پاکستان کے سامنے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ  اب آگے کا راستہ کیسے ہموار کیاجائے۔ اس موقع پر ملک بھر میں  سامنے آنے والی آرا میں یہی امید کی گئی ہے کہ بالآخر یہ ملک بھی جمہوریت اور خوشحالی کا سفر شروع کر سکے گا۔ البتہ کسی کے پاس اس سوال ک [..]مزید پڑھیں