اداریہ

  • لنگوٹ سنبھال کر بھاگتی حکومت

    کم حکومتوں کو کسی  اعلان  کے بعد  ایسی بدحواسی اور  شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس وقت شہباز شریف کی حکومت کو درپیش ہے۔ دو روز پہلے قومی ایکشن  پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کا اعلان کرنے کے بعد سے  یوں لگتا ہے کہ  حکوم� [..]مزید پڑھیں

  • ’عزم استحکام‘ سے عدم استحکام تک

    ہفتہ کووزیر اعظم کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم  ایپکس کمیٹی کے اجلاس  نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے آپریشن ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کا اعلان کیا ۔ تاہم تحریک انصاف سمیت ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے اس نئے فوجی آپریشن کی مخالفت کی ہے کیوں کہ اس   [..]مزید پڑھیں

  • پولیس کسے پکڑے اور حکومت کیاکرے

    وزیر منصوبہ بندی نے سوات میں ایک شخص کو توہین قرآن کے الزام میں زندہ جلادینے کے واقعہ پر  شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے گروہی دہشت گردی ختم کرنے کے لیے مناسب اقدمات کا مطالبہ کیا  ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کے محرکات ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صحافی اداریے میں کیا لکھے؟

    سوات کے سیاحتی مقام پر  ہجوم نے توہین قرآن کے الزام میں ایک شخص کو پولیس کی حراست سے چھڑا کر گولی مار کر ہلاک کیا پھر اس کی لاش کو نذر آتش کرکے اسلام کے ’پائیندہ و زندہ‘ ہونے کے نعرے بلند کیے۔ البتہ اس فعل میں   شدت سے محسوس کیا جاسکتا ہے  کہ پاکستان نامی ملک میں حک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا بحران کتنا گہرا ہے؟

    پاکستان میں موجودہ حالات  کو عام طور سے سیاسی  تنازعہ یا معاشی بدانتظامی کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس صورت حال کے لیے سیاسی بحران کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے لیکن معاملہ اس سے کہیں  زیادہ سنگین ہے۔ پاکستان میں کوئی ایک بری حکومت ناکام نہیں ہے بلکہ پورا نظام توڑ پھوڑ اور [..]مزید پڑھیں

  • آرمی چیف بھارت سے تصادم کی بات بند کریں

    عید الاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےبیان سے  ایک بار پھر یہ اندیشہ پیدا ہؤا ہے کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ بھارت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ پاک فوج کے ترجمان کو فوری طور سے اس بیان کی وضاحت کرنی چاہئے جس  سے  یہ تاثر قوی ہؤا ہے کہ پاکستان ، ہمس� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان بھارتی انتخابات سے کیا سیکھ سکتا ہے؟

    پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق  لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کرسکی ہے اور نہ ہی  وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھرو [..]مزید پڑھیں

  • کیا عدلیہ بھی تقریروں سے آزاد ہوگی؟

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے بعد اب لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ جو جج   دباؤ قبول نہیں کرتا ، اسے تنگ کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں  زیریں عدالتوں [..]مزید پڑھیں

  • قومی بجٹ’ مرے کو مارے شاہ مدار ‘کے مثل ہے

    وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے  آئیندہ تین سال کے دوران میں ٹیکس نیٹ کو مجموعی قومی پیداوار کے 13فیصد تک بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ اس وقت ملک میں جی ڈی پی کے 9 فیصد کے لگ بھگ ٹیکس اکٹھا ہوتا ہے جسے نئے  بجٹ میں 10 فیصد کیا جائے گا۔ البتہ وزیر خزانہ نے اس شرح کو  بھی ناقابل قبول قرا [..]مزید پڑھیں