اداریہ

  • پاکستان اور بھارت میں پروپیگنڈا کی افسوسناک جنگ
    • 12/26/2017 9:24 PM
    • 2475

    پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ اور اس کے نتیجے میں بعض دہشت گردوں کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگ پھٹنے سے تین پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے ان بھارتی اخباری اطلاعات کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے کہ بھ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کے خلاف ردعمل کی سیاست ناکام ہوگی
    • 12/24/2017 7:28 PM
    • 2021

    امریکی نائب صدر مائیک پنس کے بیان کے بعد سے پاکستانی لیڈر ان الزامات کو مسترد کرنے اور یہ واضح کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں کہ پاکستان دہشت گردی کا سرپرست نہیں بلکہ دہشت گردی سے نقصان اٹھانے والا ملک ہے۔ اس نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب جنگ کی ہے، اس لئے اسے دھمکیاں دینے کی بج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان امریکہ آمنے سامنے، نقصان کس کا ہوگا
    • 12/22/2017 11:42 PM
    • 1921

    امریکی نائب صدر مائیک پنس کے اچانک دورہ افغانستان کے موقع پر پاکستان کے خلاف سخت بیان اور انتباہ کے بعد وزارت خارجہ اور آئی ایس پی آر نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان الزام تراشی اور ایک دوسرے سے شکوے شکایات کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن صدر ٹرمپ کے اقتدار سنبھال [..]مزید پڑھیں

  • چیف صاحب استعفیٰ تو بنتا ہے!
    • 12/20/2017 10:01 PM
    • 2271

    آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے گزشتہ روز سینیٹ کی کمیٹی کو ملک کی سلامتی کو درپیش اندیشوں سے آگاہ کیا۔ چار گھنٹوں سے زائد مدت پر محیط اس اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن نے ایک گھنٹہ تک اندرونی اور بیرونی محاذ پر ہونے والی کارروائیوں کے بارے میں مطلع کیا۔ اس کے بعد تین گھن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی مشکلات: افغان جنگ، دہشت گردی اور بھارت سے تعلقات
    • 12/18/2017 9:09 PM
    • 1806

    پاک امریکہ تعلقات کے بارے میں سامنے آنے والے اشاروں سے یہ واضح ہوتا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں فوری تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے شاکی ہیں اور دونوں یہ اعتراف کرتے ہیں کہ انہیں باہمی تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔ اگست میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغا [..]مزید پڑھیں

  • 16 دسمبر 1971 سے 16 دسمبر 2014 تک کا سفر رائیگاں
    • 12/16/2017 8:51 PM
    • 6840

    سولہ دسمبر کو ملک دو بڑے سانحات سے گزر چکا ہے۔ پہلا سانحہ 16 دسمبر 1971 کو سقوط ڈھاکہ کی صورت میں پیش آیا تھا جبکہ دوسرا بڑا سانحہ 16 دسمبر 2014 کو آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گرد حملہ کی صورت میں رونما ہوا۔ اس حملہ میں اسکول میں زیر تعلیم معصوم بچوں کی بڑی تعداد سمیت 144 افراد شہید � [..]مزید پڑھیں

  • تقریریں تو خوب رہیں، نتیجہ ڈھاک کے تین پات
    • 12/14/2017 9:52 PM
    • 2550

    استنبول میں منعقد ہونے والے ستاون مسلمان ملکوں کے سربراہی اجلاس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا یہ ناجائز اور عالمی قانون کی خلاف ورزی پر مشتمل فیصلہ تبدیل نہ کیا تو اس کے نتائج � [..]مزید پڑھیں

  • ملک میں جمہوریت کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
    • 12/12/2017 12:38 AM
    • 2287

    جولائی میں سپریم کورٹ کی طرف سے نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلہ کے بعد سے دو ایسے معاملات سامنے آئے ہیں جن کے ملک میں جمہوری روایت کو استوار کرنے کے حوالے سے دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ آنے والے دنوں میں  جمہوریت نواز اور جمہوریت کو ملک کے مفادات کے لئے بوجھ سم [..]مزید پڑھیں

  • مخالف زیرو اور حکومت قاتل: فیصلہ کیسے ہو
    • 12/10/2017 8:27 PM
    • 1917

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کے خلاف بننے والے اتحاد اور اشتراک کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ موجودہ حکومت کی مدت اگلے برس جون میں پوری ہوگی اور اس کے بعد ہی انتخابات ہوں گے۔ جھنگ میں حویلی بہادر شاہ کے مقام پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شر� [..]مزید پڑھیں