نیا سال عوامی شعور کی بیداری کا سال ثابت ہوگا
- تحریر سید مجاہد علی
- 12/31/2019 8:15 PM
- 9080
سال 2020 دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ پوری دنیا کی طرح اہل پاکستان بھی نئے سال سے کچھ امیدیں لگائے بیٹھے ہیں لیکن کچھ خوف بھی دامن گیر ہیں۔ 2019 میں رونما ہونے والے متعدد واقعات نئے سال میں پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں اندیشے پیدا کرنے کا سبب ہیں۔ یہ سال پاکستان م [..]مزید پڑھیں