اداریہ

  • سماجی برائیوں اور گھٹن کے خلاف کام ضروری ہے
    • 11/14/2017 4:56 PM
    • 2812

    آزادی اظہار، عدالتی خود مختاری اور جمہوریت کی بالا دستی کے دعوؤں کے ہجوم میں وفاقی سنسر بورڈ نے ایک ایسی فلم دکھانے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے جس میں ایک طاقتور شخص ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اور وہ اس ظلم کے خلاف انصاف کےلئے جدوجہد کرتی ہے۔ اگرچہ سنسر بورڈ آج � [..]مزید پڑھیں

  • طاقت و اختیار کی جنگ میں پاکستان نشانے پر ہے
    • 11/12/2017 8:28 PM
    • 1856

    سیاسی اتحاد بننے اور ٹوٹنے اور مختلف مذہبی گروہوں کو سیاسی قوت کے طور پر سامنے لانے کے موسم میں ملک کا سب سے زیادہ طاقتور اور خاموش ادارہ نشانے پر ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے مصطفی کمال نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار سے حساب برابر کرنے کے جوش میں برملا یہ اقرار ک� [..]مزید پڑھیں

  • لبنان پر جنگ کے بادل
    • 11/10/2017 7:55 PM
    • 1966

    فرانس کے صدر ا مینیول میکراں نے اچانک سعودی عرب کا مختصر دورہ کیا ہے۔ اس دورہ کو لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے اچانک استعفیٰ اور سعودی عرب کی طرف سے کئے جانے والے متعدد اقدامت کی روشنی میں اہم سمجھا جارہا ہے۔ اس دورہ میں فرانسیسی صدر نے سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد محمد بن سلما� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نظر ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ، سپریم کورٹ کا سیاسی بیان ہے
    • 11/08/2017 9:24 PM
    • 2053

    سابق وزیراعظم نواز شریف پر آج احتساب عدالت میں بدعنوانی کے تین مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ نواز شریف نے ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے خلاف قائم کئے گئے مقدمات کو سیاسی قرار دیا ہے۔ اس دوران گزشتہ روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 28 جولائی کے فیصلہ کے خلاف نواز � [..]مزید پڑھیں

  • شہریوں کی زندگیوں میں شامل ہوتا زہر
    • 11/04/2017 7:37 PM
    • 1876

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقے اس وقت شدید فضائی آلودگی کا شکار ہیں۔ اسے انگریزی لفظ سموگ کے ذریعے پہچانا جا رہا ہے۔ یہ لفظ انگریزی کے دو الفاظ سموک (دھؤاں) اور فاگ (دھند) سے مل کر بنا ہے۔ فضا میں جب درجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے دھند اور دھؤاں سفر کرنے کی بجائے ایک جگہ ٹھہر ج� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی اصولی سیاست اور عدالت کا سامنا
    • 11/02/2017 10:34 PM
    • 1631

    سابق وزیر اعظم نواز شریف جمعرات کی صبح کو لندن سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ جمعہ کی صبح احتساب عدالت میں اپنے خلاف دائرمقدمات میں پیش ہوں گے۔ اس طرح انہوں نے یہ واضح کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ پاکستان کی عدالتوں اور قانون کو بالا دست مانتے ہیں لیکن وہ اپنی ہر گفتگو میں عدالتوں کے ہر � [..]مزید پڑھیں

  • پاک امریکہ تعلقات میں پوری تصویر سامنے لائی جائے
    • 11/01/2017 8:40 PM
    • 1959

    پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے سینیٹ کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان صرف اسی حکمت عملی کو اختیار کرے گا جو اس کی ضرورتوں کے مطابق ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دوسرے ملکوں سے ڈکٹیشن قبول نہیں کرے گا اور ہر قیمت پر اپنے مفادات کا تحفظ کرے گا۔ خواجہ آصف نے یہ یقین دہانی سین [..]مزید پڑھیں

  • قومی اہداف حاصل کرنےکےلئے جمہوری تسلسل ضروری ہے
    • 10/30/2017 8:42 PM
    • 1842

    پاکستان کی سیاست کے حوالے سے دو اہم خبریں سامنے آئی ہیں۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا اجلاس ہوا ہے جس کے بعد پارٹی کے سربراہ نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کسی مائنس نواز فارمولے پر غور نہیں کر رہی ہے۔ وہ بدستور پارٹی کے صدر ہیں اور پارٹی ان کی قیادت میں متحد ہے۔ اس طرح مس� [..]مزید پڑھیں

  • مریم نواز: جمہوری روایت کی بجائے حکمران اشرافیہ کی نمائندہ
    • 10/29/2017 1:19 PM
    • 1478

    مریم نواز نے خاندان میں سیاسی اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے یہ تسلیم کیا ہے کہ وہ ملک کی قیادت کےلئے تیار ہیں۔ نیویارک ٹائمز کو اپنی 44 ویں سالگرہ پر دیئے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنے چچا اور پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو اپنا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ نہایت با [..]مزید پڑھیں