پاکستان میں آزادی رائے کو شدید اندیشے لاحق ہیں
- 10/27/2017 9:58 PM
- 1988
انگریزی روزنامہ نیوز کے رپورٹر احمد نورانی پر اسلام آباد میں حملہ کی مذمت کرنے والوں میں ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے رہنما اور مختلف صحافی تنظیمیں شامل ہیں۔ ان مذمتی بیانات اور مظاہروں و احتجاج کے باوجود ملک میں صحافیوں کے تحفظ کی صورتحال بہتر ہونے اور خبروں � [..]مزید پڑھیں