اداریہ

  • جمہوریت پر ریفرنڈم کی ضرورت
    • 10/12/2017 9:39 PM
    • 5130

    اٹھارہ برس پہلے آج ہی کے روز ایک سیاہ رات نے اس ملک کو اپنی آغوش میں لیا تھا اور پاک فوج کے برطرف شدہ آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے منتخب وزیراعظم نواز شریف پر طیارہ اغوا کرنے کی سازش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرلیا۔ نواز شریف گرفتار ہوئے اور متعدد الزامات میں قصور و� [..]مزید پڑھیں

  • ختم نبوت پر سیاست کے نتائج اندوہناک ہوں گے
    • 10/10/2017 8:34 PM
    • 2387

    پاکستان کی ایک چھوٹی سی اقلیت کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی دھواں دار تقریر کسی مذہبی جذبہ کے تحت نہیں بلکہ سیاسی مقاصد کےلئے کی گئی ہے۔ ورنہ خود بدعنوانی کے سنگین الزامات میں ملوث شخص کو اچانک احمدیوں کی طرف سے مملکت ک� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے پتے اچھے لیکن کامیابی دور ہے
    • 10/09/2017 9:44 PM
    • 1982

    امریکہ کے وزیر خارجہ اور وزیر دفاع آئندہ چند ہفتوں کے دوران پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔ یہ دورے واشنگٹن سے سامنے آنے والے ان اشاروں کے بعد ہونے والے ہیں جن میں یہ تاثر دیا گیا ہے کہ امریکہ پاکستان کو تنہا کرنے کی بجائے اسے ساتھ لے کر چلنا چاہتا ہے تاکہ افغانستان میں قیام امن � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مذہب کے ٹھیکیدار اور وزیر داخلہ کی مجبوری
    • 10/07/2017 9:25 PM
    • 2002

    وزیر داخلہ احسن اقبال نے کل قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں فتوے جاری کرنے کی فیکٹریاں بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جہاد کا اعلان کرنے کو ریاست کا استحقاق قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے ’’ حب اللہ اور حب رسول کسی کی فرنچائز نہیں ہے۔ کسی کے پاس یہ ٹھیکہ نہیں ہے کہ � [..]مزید پڑھیں

  • جنگ کی باتیں، امن کا دعویٰ ۔۔۔۔ پاک فوج چاہتی کیا ہے!
    • 10/05/2017 10:36 PM
    • 2486

    جب ملک کے سب ہی سیاستدان نئے انتخابی بل میں ختم نبوت کے بارے میں حلف نامہ کو حذف کرنے یا نہ کرنے کے بارے میں پوائنٹ اسکورنگ میں مصروف تھے اور حکومت نے اس معاملہ کی نزاکت کا احساس کرتے ہوئے ایک نئے ووٹ کے ذریعے مجوزہ حلف نامہ کو نئے قانون کا حصہ بنانے کےلئے اقدام کرنا ضروری سمجھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • خاندانی حاکمیت یا جمہوریت کی فتح
    • 10/03/2017 9:51 PM
    • 1626

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آج مسلم لیگ (ن) کی پارٹی جنرل کونسل کے پر جوش اجلاس میں ایک بار پھر متفقہ طور پر صدر منتخب کرلیا گیا۔ اس موقع پر اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں کئی سو مسلم لیگی کارکن جمع تھے اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سمیت مسلم لیگ (ن) [..]مزید پڑھیں

  • آخر ملک میں حکومت کس کی ہے!
    • 10/02/2017 11:06 PM
    • 2013

    یوں تو ووٹ دینے کے باوجود ملک کا عام شہری حکمرانوں سے کوئی تعلق یا رشتہ محسوس نہیں کرتا اس لئے ان کےلئے یہ باور کرنا مشکل ہوتا ہے کہ جو لوگ ملک پر حکومت کر رہے ہیں اور اہم فیصلے کرتے ہیں کیا وہ واقعی ان کے نمائندے ہیں اور ان کی خواہشات اور ضرورتوں کے مطابق اہم قومی معاملات میں فیص [..]مزید پڑھیں

  • تیسری سیاسی قوت کے لئے عمران خان کی پھرتیاں
    • 10/01/2017 10:30 PM
    • 2030

    عمران خان ملک میں ایک نئی سیاسی قوت کو متحد و متفق کرنے کی کوششوں میں سرگرم ہیں تاکہ ملک کی سیاست پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی بالادستی کو ختم کیا جا سکے۔ ان کوششوں کا آغاز قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بدلنے کی کوششوں سے شروع ہو چکا ہے تاکہ پاکستان تحریک انصاف خود کو آئندہ ا [..]مزید پڑھیں

  • یوم عاشور کی پکار
    • 09/30/2017 2:23 PM
    • 2756

    امام عالی مقام حضرت حسین علیہ السلام کی شہادت کا دن صبر، استقامت، حوصلہ مندی، اصول پرستی، ایثار، تشدد سے گریز اور سخت ترین حالات میں بھی کلمہ حق کہنے کے نام سے عبارت ہے۔ 10 محرم 61 ہجری کو نواسہ رسول نے کربلا کے مقام پر ایک ایسی تاریخ رقم کی تھی جو تاابد مسلمانوں ہی کے لئے نہیں بلک [..]مزید پڑھیں

  • ناموس رسالت
    • 09/30/2017 2:06 PM
    • 1848

    وفاقی شرعی عدالت نے تحف ناموس رسالت قانون سے قید کی گنجائش ختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس قانون کے تحت توہین رسالت کے مرتکب شخص کو سزائے موت یا قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔ عدالت کا موقف ہے کہ توہین رسالت کی صرف ایک ہی سزا ہے اور وہ موت کی سزا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ایسے وقت میں صادر ہؤا ہے جب � [..]مزید پڑھیں