پاکستان کے سیاسی ڈرامے میں کامیڈی رومانس
- تحریر سید مجاہد علی
- 05/24/2019 8:22 PM
- 7470
پاکستان کی سیاست کسی اچھی جاسوسی کہانی کی طرح ہے کہ اس کا ہر کردار دو چہرے رکھتا ہے اور کہانی کے جتنے پرت کھلتے ہیں اس سے زیادہ گانٹھیں ڈال دی جاتی ہیں۔ کہانی کے آخر میں قاری پھر سے اسی موڑ پر کھڑا ہوتا ہے کہ اس کا تجسس عروج پر اور کہانی کا اصل ہیرو گمنام رہتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں