اداریہ

  • روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر دنیا خاموش ہے
    • 09/02/2017 9:11 PM
    • 5527

    میانمار کی سیکورٹی فورسز نے ایک بار پھر ملک کے راکھین صوبے میں مقیم روہنگیا مسلمانوں پر قیامت ڈھائی ہے اور گزشتہ چند روز میں 400 نہتے اور مجبور و بے بس روہنگیا کو قتل کیا گیا ہے۔ ساٹھ ہزار کے لگ بھگ لوگ ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں پناہ کے لئے مشکل اور دشوار گزار راستوں کو عبور کرتے ہ� [..]مزید پڑھیں

  • تیسری افغان جنگ ممکن نہیں
    • 08/31/2017 9:37 PM
    • 3273

    افغانستان اور جنوبی ایشیا کے بارے میں ہفتہ عشرہ قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی تقریر کے بعد سے مسلسل یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اس کے خطے اور پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان کی حکومت اور فوج اس صورت حال کا کیسے مقابلہ کرے گی۔ اس کے ساتھ ہی یہ تاثر بھی سامنے لایا گیا ہے [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کی مذمت یا فوج کی خوشامد
    • 08/30/2017 9:24 PM
    • 2511

    یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی نے امریکہ کی طرف سے دھمکی آمیز پیغامات پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ آج قومی اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور افغانستان میں امریکی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کے ان دعوﺅں کو مسترد کیا کہ امریکہ جانتا ہے ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افغان جنگ میں جوش کی بجائے ہوش ضروری ہے
    • 08/28/2017 8:54 PM
    • 2217

    گزشتہ ہفتہ کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افغان پالیسی کے اعلان کے بعد امریکہ اور پاکستان کے درمیان الزام تراشی اور ان کی تردید کا مقابلہ جاری ہے۔ صدر ٹرمپ کی طرف سے تند و تیز الفاظ کے استعمال کے بعد وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے پاکستان کو فوجی امداد بند کرنے اور نان نیٹو حلیف کی حیثیت � [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ سے مقابلہ: جذباتی نعرے اور چربہ بیان بازی
    • 08/26/2017 5:53 PM
    • 2149

    عالمی سطح پر افغانستان کے بارے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی کو اس کے بنیادی نقائص اور امریکی صدر کے بلند بانگ مگر حقائق کے برعکس دعوؤں کی وجہ سے مسترد کیا جا رہا ہے۔ متعدد ماہرین نے کہا ہے کہ امریکہ کے پاس پاکستان کو دھمکانے اور اپنی مرضی کی پالیسی اختیار کرنے پر مجبور [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ سے ناراض پاکستان تعاون جاری رکھے گا!
    • 08/24/2017 9:55 PM
    • 2201

    پاکستان کے سیاسی محاذ پر معزول وزیراعظم نواز شریف کی مہم جوئی اور سفارتی محاذ پر امریکہ کے بدلتے ہوئے تیور کے خلاف پاکستانی حکومت و فوج کے سفارتی رویہ میں حیرت انگیز مماثلت ہے۔ جس طرح بعض حلقے نواز شریف سے یہ توقع کرتے ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مصالحت اور محاذ آرائی کے درمیا [..]مزید پڑھیں

  • نئی افغان پالیسی: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف شکست
    • 08/23/2017 5:45 AM
    • 2057

    کئی ماہ کے اندازوں اور قیاس آرائیوں کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج صبح افغانستان کے بارے میں اپنی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔ اس تقریر میں بیان کی گئی باتوں سے بعض واضح نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ 16 برس پرانی اس جنگ کو ختم کرنے اور افغانستان سے امریکی فوجیں واپس بلانے کا اعلان ک [..]مزید پڑھیں

  • پرویز مشرف کی واپسی براستہ اوسلو!
    • 08/20/2017 4:15 PM
    • 4010

    پاکستان کے سابق فوجی آمر جنرل (ر) پرویز مشرف ٹیلی ویژن اسکرینوں اور اخبار کی خبروں سے نکل کر اوسلو کے منظر نامہ پر طلوع ہوئے ہیں۔ ناروے میں پاکستانی تارکین وطن کی ایک تنظیم نے انہیں یوم آزادی کی ایک تقریب میں مدعو کیا ہے۔ تاہم وہ اس تقریب سے دو روز قبل ہی اوسلو تشریف لے آئے اور اپ [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی، برقع اور مسلمان
    • 08/18/2017 12:10 AM
    • 1798

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک کے نسل پرست انتہاپسندوں کی طرف سے تشدد کی مذمت کرنے سے قاصر ہیں۔ اس بنا پر گزشتہ ہفتہ عشرہ سے ان کے رویہ کے بارے میں شدید خدشات پائے جاتے ہیں اور سوال کیا جا رہا ہے کہ امریکہ کا صدر ایک چھوٹے سے شہر میں ہونے والے تصادم کے بعد سفید فام نسل پرستوں کی ح [..]مزید پڑھیں

  • زرداری نواز مڈھ بھیڑ اور بیچاری جمہوریت
    • 08/17/2017 8:26 PM
    • 2031

    پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور معاون چیئرمین آصف علی زرداری نے واضح کیا ہے کہ وہ نواز شریف کو درپیش سیاسی مشکلات سے نکالنے کےلئے مدد فراہم نہیں کریں گے۔ نواز شریف سپریم کورٹ سے نااہلی کے بعد آئینی ترامیم کے ذریعے سیاست میں واپسی کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہ [..]مزید پڑھیں