جناب وزیر اعظم ! مان جائیے آپ شکست تسلیم کرچکے
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/28/2019 8:46 PM
- 7280
ننکانہ صاحب میں بابا گرونانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان ایک شکست خوردہ، تھکے ہوئے اور طوفان میں گھرے بے بس شخص کی ماننددکھائی دیے۔ ان کی حالت ایک ایسے شخص کی سی تھی جو سرکش لہروں کے سامنے بے بسی میں ہذیان بک کر خود کو حوصلہ& [..]مزید پڑھیں