اداریہ

  • نظریاتی نواز شریف کیا کریں!
    • 07/30/2017 9:31 PM
    • 2316

    سابق وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 20 سال پہلے نظریاتی نہیں تھے لیکن اب وہ نظریاتی ہو چکے ہیں۔ سیاسی زندگی میں پیش آنے والی مشکلوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ 7 سال کی جلا وطنی انسان کو بدل دیتی ہے۔ میں بھی ص� [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کا جمہوریت دشمن رویہ
    • 07/29/2017 5:55 PM
    • 2544

    پاکستان کی المناک سیاسی تاریخ کو اگر لمحہ بھر کےلئے نظر انداز بھی کر دیا جائے جس میں فوج نے ہر دور میں خود کو منتخب سویلین حکومتوں سے بہتر سمجھا ہے اور اگر یہ بات بھی بھلا دی جائے کہ ملک کی مختصر تاریخ کے 70 میں سے 30 برس سے زائد کے فوجی ادوار میں کئے جانے والے فیصلوں سے نہ صرف [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف نااہل: اب آگے دیکھنے کی ضرورت ہے
    • 07/28/2017 3:04 PM
    • 1709

    سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کے بعد اب ملک میں جمہوری نظام کے تسلسل کے لئے آگے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس اہم فیصلہ کے بعد سیاسی طور سے تقسیم ملک میں نواز شریف کے مخالفین خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں جبکہ نواز شریف کے حامی مسلسل سکتے کے عالم میں ہیں۔ عدا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کچھ ذمہ داری سپریم کورٹ پر بھی عائد ہوتی ہے
    • 07/26/2017 7:52 PM
    • 2190

    یہ ایک بہت چھوٹی سی خبر ہے لیکن یہ ملک کے نظام، اختیارات کی تقسیم، صحیح اور درست کے تعین کےلئے اختیارات کے حوالے سے اہم اور افسوسناک پہلوؤں کی نشاندہی کرتی ہے۔ خبر ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ کے سہ رکنی بینچ نے جو 6 رکنی جے آئی ٹی قائم کی تھی، اب اسے ختم کر دیا گی� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور سانحہ: زخموں پر مرہم کون رکھے گا
    • 07/25/2017 9:52 PM
    • 1775

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ آج لاہور پہنچے جہاں انہوں نے کل خودکش حملہ میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کی اور کور کمانڈر ہیڈ کوارٹرز میں ایک سکیورٹی اجلاس کی صدارت کی جہاں شہر کی صورتحال اور حفاظت کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ جنرل باجوہ نے اس دوران کہا کہ پاک [..]مزید پڑھیں

  • لاہور اور کابل پھر نشانے پر ۔۔۔۔ حل کیا ہے!
    • 07/24/2017 10:18 PM
    • 2247

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی اس بات سے اختلاف ممکن نہیں ہے کہ جب ملک کے ایک اہم شہر کو دہشت گردوں نے خود کش حملہ کا نشانہ بنایا ہو اور اس سانحہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہو تو اس وقت سیاست پر بات کرنے اور ان مباحث پر صلاحیتیں صرف کرنے کی بجائے حادثہ ک [..]مزید پڑھیں

  • فیصلہ جو بھی ہو، تنازعہ جاری رہے گا
    • 07/22/2017 10:16 PM
    • 1871

    پاکستانی قوم اس وقت سچائی اور اصولوں کی جنگ لڑ رہی ہے۔ بس قباحت یہ ہے کہ اس ملک میں ہر کسی کا سچ اور اصول الگ الگ ہیں جو عام طور سے ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔ پاکستان کے حالات کو باہر سے دیکھنے والوں کو خواہ وہ عام سیاسی تجزیہ نگار ہوں یا سابقہ پاکستانی جو کسی نہ کسی وجہ یا مجبوری کے [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کےخلاف عدالتی کارروائی سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہے!
    • 07/19/2017 10:07 PM
    • 1917

    وزیراعظم نواز شریف اس بات پر اصرار کر رہے ہیں کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے چونکہ ان کے اقتدار کے خلاف سازش کی جا رہی ہے۔ تاہم نہ وہ اس سازش کی تفصیلات بتانے کےلئے تیار ہیں اور نہ عدالت میں اپنے اور خاندان پر عائد ہونے والے الزامات کو غلط ثابت کرنے والے شواہد سامنے لانے � [..]مزید پڑھیں

  • جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں کیا کر رہے ہیں!
    • 07/18/2017 10:39 PM
    • 2421

    آج پاکستانی سینیٹ میں بجا طور سے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ نومبر میں پاکستان کی افواج کے سربراہ کے عہدہ سے سبکدوش ہونے والے جنرل (ر) راحیل شریف ایک ایسے فوجی اتحاد کی سربراہی کرنے کےلئے سعودی عرب بھیج دیئے گئے ہیں جس کے اصول و ضوابط اور مقاصد واضح نہیں ہیں۔ سینیٹ کے چ [..]مزید پڑھیں