اداریہ

  • آئیے تماشہ دیکھیں
    • 07/17/2017 10:53 PM
    • 2537

    تماشہ لگا ہے۔ تھیٹر سجا ہے۔ آئیے تماشہ دیکھتے ہیں۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ آپ یہ ڈرامہ دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکے ہیں۔ اس سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ آپ جانتے ہیں کہ پرانے دلائل اور نئے کرداروں کے ساتھ سجائے گئے اس نئے شو میں آپ کی دلچسپی کا سامان نہیں ہے۔ نہ ہی اس سے اس خواب کی تکمیل ممکن ہ [..]مزید پڑھیں

  • سیاستدانوں کا پتہ نہیں، فوج چوکنا ہے!
    • 07/16/2017 6:23 PM
    • 3006

    قیاس آرائیوں اور سوالات کے ماحول میں جبکہ مبصر اور سیاستدان صرف اندازے قائم کر رہے ہیں، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سوالوں کے براہ راست اور ٹھوس جوابات فراہم کئے ہیں۔ آج میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاک فوج نے وادی راجگال میں خیبر۔4 [..]مزید پڑھیں

  • ترکی کی ناکام فوجی بغاوت اور سیکھنے کے سبق
    • 07/15/2017 5:12 PM
    • 2886

    آج سے ایک برس قبل ترکی میں فوج اور فضائیہ کے بعض عناصر نے جمہوریت کا خاتمہ کرنے اور صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی تھی۔ وہ اس بغاوت میں ناکام رہے۔ اس ایک سال کے دوران ترک حکومت کے علاوہ ترکی اور عالمی سطح پر ماہرین اور تجزیہ نگار اس بات کا جائزہ لینے کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • استعفیٰ نہ دیں مگر جمہوریت کا راگ الاپنا تو بند کریں
    • 07/13/2017 9:30 PM
    • 2505

    گزشتہ روز ان سطور میں یہ گزارش کی گئی تھی کہ پاناما کیس میں ہونے والی پیش رفت کی وجہ سے وزیراعظم نواز شریف کو اپنی ساری توجہ قانونی معاملات پر صرف کرنے کی غرض سے اپنے عہدے سے وقتی طور پر علیحدہ ہو جانا چاہئے تاکہ امور حکومت بھی متاثر نہ ہوں اور وہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی صورت میں سا� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کیوں استعفیٰ دیں!
    • 07/12/2017 9:40 PM
    • 2691

    فضا شبہات اور ایسے سوالات سے بوجھل ہے جن کے حتمی جواب کسی کے پاس نہیں ہیں۔ نواز شریف اور ان کا خاندان اپنی دولت اور وسائل کے بارے میں ایسا ٹھوس ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے جس کی بنیاد پر سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تحقیقاتی کمیٹی متفقہ طور پر یہ سفارش کرتی کہ اس خاندان کے ہاتھ صاف [..]مزید پڑھیں

  • اب اس قوم پر رحم کیا جائے
    • 07/10/2017 10:35 PM
    • 2134

    کوئی باخبر آدمی اس بات سے انکار نہیں کر سکتا کہ ملک اس وقت سنگین صورتحال کا سامنا کر رہا ہے۔ اسے نہ صرف سرحدوں پر معاندانہ قوتوں کا سامنا ہے بلکہ عالمی منظر نامہ پر اس کی سفارتی کوششیں بارآور نہیں ہو رہیں۔ بھارت مسلسل ایک چھوٹے مگر ایٹمی قوت کے حامل پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظا [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کے زینے کا الٹا سفر
    • 07/08/2017 11:09 PM
    • 2475

    حکومت کے چار وزراء نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں پاناما کیس میں مقرر تحقیقاتی ٹیم کے کام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر اس کمیٹی نے قطر کے سابق وزیراعظم شہزادہ حمد بن جاسم الثانی کا بیان اپنی حتمی رپورٹ میں شامل نہ کیا تو مسلم لیگ (ن) رپورٹ کو تسلیم نہیں کر� [..]مزید پڑھیں

  • ایک سلیوٹ پر اٹکی ہوئی قوم
    • 07/07/2017 10:21 PM
    • 1819

    دو روز قبل وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز پاناما کیس میں تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے طلب کرنے پر جوڈیشل اکیڈمی پہنچیں تو اس موقع پر سکیورٹی پر موجود پولیس کی اسپیشل برانچ کی سپرنٹنڈنٹ نے انہیں گاڑی سے اترتے وقت سلیوٹ کیا اور زمین پر گر جانے والا قلم بھی اٹھا کر ان کے حوالے کی [..]مزید پڑھیں

  • 5 جولائی: نواز شریف اور بھٹو کے حامی آمنے سامنے
    • 07/05/2017 9:15 PM
    • 2970

    آج 5 جولائی ہے۔ آج سے 40 برس قبل جنرل ضیاء الحق نے مقبول عوامی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا تھا۔ اس کے بعد اس نے نہ صرف ملک کا آئین معطل کیا، ہر قسم کی آزادیوں پر پابندی عائد کی، انسانی حقوق پامال کئے، سیاسی آزادی کو مسخ کیا بلکہ اپنے محسن اور آج تک اس ملک کے کروڑوں [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کےخلاف سازش اور عمران خان کا تاحیات دھرنا
    • 07/04/2017 5:47 PM
    • 2801

    حکومت کی سرپرستی میں اب یہ نظریہ عام کیا جا رہا ہے کہ پاناما کیس اور اس حوالے سے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات دراصل نواز شریف کو سیاست سے دور رکھنے کی سازش ہے کیونکہ ملک کے مقتدر ادارے ایک خود مختار وزیراعظم کو قبول نہیں کر سکتے۔ ایک [..]مزید پڑھیں