مفتی منیب سامنے آئیں!
- تحریر سید مجاہد علی
- 04/18/2025 10:14 PM
تحریک لبیک پاکستان کے سینکڑوں مشتعل ارکان نے صدر کراچی میں احمدی اقلیت کی ایک عبادت گاہ پر حملہ کے دوران ویڈیو بنانے والے ایک احمدی کو تشدد سے ہلاک کردیا۔ طبی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والے 46 سالہ شخص کے جسم پر درجنوں ضربوں کے نشان تھے، اس کی کئی ہڈی� [..]مزید پڑھیں