اداریہ

  • کشمیر کے بارے میں امریکی وضاحت گمراہ کن ہے
    • 07/01/2017 3:45 PM
    • 2579

    پاکستان کی طرف سے اس بات پر مایوسی کا اظہار سامنے آیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے دوران امریکی صدر نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بات کرنے سے گریز کیا ہے۔ اس دوران امریکی وزارت خارجہ نے وضاحت کی ہے کہ امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں بہتری ک [..]مزید پڑھیں

  • ایک نئی افغان جنگ کی تیاریاں
    • 06/30/2017 9:51 PM
    • 2456

    امریکہ کے بعد اب 29 رکنی یورپی فوجی اتحاد نیٹو نے بھی افغانستان میں مزید فوجیں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ کل برسلز میں اس اتحاد کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل ینس ستولتن برگ نے اجلاس کے بعد میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے افغان حکومت اور فوج کی امداد جاری ر [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ کا انتباہ، دشمن کی سازش اور حقیقت حال
    • 06/28/2017 10:17 PM
    • 4872

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی اس بات سے اتفاق ضروری ہے کہ ملک میں فرقہ واریت کی بنیاد پر تقسیم اور اختلافات دہشت گردی کے خلاف جنگ کےلئے مہلک ہو سکتے ہیں۔ لیکن پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں جس طرح اس اختلاف اور فرقہ وارانہ انتشار کو دشمن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کےخلاف امریکہ و بھارت کی فرد جرم
    • 06/27/2017 9:07 PM
    • 2535

    بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر وہائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم مودی کی پریس کانفرنس میں کی گئی باتوں سے یہ اخذ کرنا مشکل نہیں ہے کہ پاکستان پر الزامات عائد کرتے ہوئے اس سے علاقائی سلامتی کے حوالے سے بھارت کی شرائط ماننے [..]مزید پڑھیں

  • جناب وزیراعظم ! تماشہ تو آپ نے خود لگایا ہے
    • 06/25/2017 10:40 PM
    • 2924

    وزیراعظم نواز شریف نے کل سعودی عرب سے لندن پہنچنے پر میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے خلاف وہی الزامات عائد کئے ہیں جو ان کے حامی، پارٹی لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کی حمایت کرنے والے صحافی اور مبصر گزشتہ کئی ہفتوں سے دہرا رہے ہیں۔ اب جبکہ جے آئی ٹی � [..]مزید پڑھیں

  • آنکھیں بند رکھنا ضروری ہے!
    • 06/24/2017 8:50 PM
    • 2681

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عیدالفطر کے موقع پر سکیورٹی اداروں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ خوشی کے اس تہوار پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔ اہل پاکستان کو خوش ہونا چاہئے کہ ان کے وزیر داخلہ ان کی حفاظت کے بارے میں اس قدر فکرمند ہیں۔ اگر وہ یہ ہد� [..]مزید پڑھیں

  • عرب مطالبات: قطر کو نو آبادی بنانے کی کوشش
    • 06/23/2017 10:51 PM
    • 3141

    سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مصر کی جانب سے قطر کو تعلقات بحال کرنے کےلئے جو تیرہ مطالبات فراہم کئے گئے ہیں، وہ عملی طور پر قطر کو سعودی عرب اور اس کے طاقتور حلیف ملکوں کی نو آبادیاتی ریاست میں تبدیل کر دیں گے۔ ان مطالبات کا لب و لہجہ حاکمانہ اور غیر مصالحانہ ہے۔ ان م� [..]مزید پڑھیں

  • تبدیلی کی پیش گوئیاں
    • 06/22/2017 7:21 PM
    • 2041

    پاکستان میں ایک طرف پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے حوالے سے تنازعہ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے تو دوسری طرف ’’باخبر اور معتبر‘‘ صحافی اور کالم نگار ملک میں ناگزیر تبدیلی کی خبریں سامنے لا رہے ہیں۔ ان تجزیوں کے مطابق نواز شریف کو ’’فارغ‘‘ کرنے ک [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی ڈرون پالیسی کیا ہے!
    • 06/21/2017 9:49 PM
    • 2716

    واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت پاکستان کے بارے میں امریکی پالیسی پر نظر ثانی کر رہی ہے۔ کانگریس میں انتہا پسند ری پبلکن نمائندوں نے پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع یہ اطلاعات دے رہے ہیں کہ امریکہ پاکستان کی اقتصادی و فوجی امداد میں کمی کے علاوہ � [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹ کھیل ہے، اسے کھیل ہی رہنے دیں
    • 06/19/2017 9:18 PM
    • 3941

    پاکستان میں اس وقت کسی محفل میں کوئی گفتگو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت کا ذکر کئے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ گرمی، لوڈ شیڈنگ اور اقتصادی مسائل کا شکار پاکستانی قوم کےلئے یہ ایک اچانک اور عظیم خوشی تھی۔ پاکستان ٹیم نے بھارتی ٹیم کو ہر شعبہ میں محدود کرکے زبردست شکست دی ہے۔ اس [..]مزید پڑھیں