اداریہ

  • دنیا میں تیزی سے تنہا ہوتا پاکستان
    • 06/17/2017 9:34 PM
    • 3578

    امریکہ کے وزیر خارجہ نے ریکس ٹلرسن کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکی پالیسی پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ اس وقت موجودہ حکومت سابقہ حکومت کی پالیسی پر عمل کر رہی ہے تاہم پوری صورتحال کا جائزہ لے کر پاکستان اور افغانستان کے بارے میں نئی حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔ کانگریس کمیٹ [..]مزید پڑھیں

  • احتساب کا اونٹ
    • 06/16/2017 6:56 PM
    • 2339

    پاکستان میں سیاسی لیڈروں کے احتساب کے حوالے سے اس وقت سنجیدہ اور کسی حد تک جذباتی مباحث عروج پر ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ گزشتہ برس پانامہ پیپرز سامنے آنے کے بعد ان میں وزیراعظم نواز شریف کے خاندان کی آف شور کمپنیوں کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات تھے۔ ملک میں ایک بہت بڑا طبقہ یہ امید [..]مزید پڑھیں

  • سازش ، سیاست اور احتساب
    • 06/15/2017 10:43 PM
    • 2162

    مبصرین پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے بیان کا تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کے الفاظ کے مختلف مطالب نکالے جا رہے ہیں اور یہ استفسار کیا جا رہا ہے کہ وہ کون سی باتیں ہیں جو نواز شریف نے اس موقع پر کہنے سے گریز کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ مناسب وقت آ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جے آئی ٹی بھی میدان میں اتر آئی
    • 06/14/2017 9:23 PM
    • 1964

    پاکستان کے شہروں اور دیہات کے ہر چوک اور گلی میں ایک آدھ ایسا شخص ضرور مل جاتا ہے جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس کے پاس ملک کو درپیش مسائل کا حل موجود ہے۔ اگر اسے ایک بار اقتدار میں آنے کا موقع مل جائے تو وہ سارے معاملات کو ٹھیک کر سکتا ہے، بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ سکتا ہے، ملک کے غریب [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ، اسلامی فوجی اتحاد اور مشرق وسطیٰ کا بحران
    • 06/13/2017 9:24 PM
    • 2108

    وزیراعظم نواز شریف بظاہر سعودی عرب کے دورہ سے مطمئن واپس آئے ہیں۔ وہ کل ایک روز کےلئے اچانک سعودی عرب گئے تھے تا کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے ذریعے قطر کے ساتھ پیدا ہونے والے بحران میں کردار ادا کر سکیں۔ اس دورہ میں ان کے ہمراہ وزیر خزانہ اور مشیر برائے امور خارجہ کے ع� [..]مزید پڑھیں

  • مسائل میں گھرا پاکستان اور پاناما کیس کا جھنجھٹ
    • 06/13/2017 1:52 AM
    • 2260

    پاکستان کو جن اندرونی و بیرانی خطرات کا سامنا ہے، ان کی روشنی میں ملک میں اتحاد و یکجہتی کی فضا قائم کرنا اور تضادات کو ختم کرکے صرف قومی بہبود کےلئے کام کرنا ضروری ہے۔ لیکن بدقسمتی سے سیاستدان ہوں یا ادارے ۔۔۔۔ اس بنیادی مقصد کے خلاف کام کرنے پر مصر ہیں۔ کوئی یہ بات باور کرنے ک� [..]مزید پڑھیں

  • فوج اپنا کردار واضح کرے!
    • 06/10/2017 6:14 PM
    • 2042

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سرحدوں پر کسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاک افواج ہر صورتحال کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں۔ لائن آف کنٹرول کے دورہ کے دوران پاک فوج کے دستوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے مقبوض� [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی انتخابات: سیکھنے کے سبق
    • 06/09/2017 5:08 PM
    • 1881

    جمعرات کو برطانیہ میں منعقد ہونے والے انتخابات میں حیران کن طور پر وزیراعظم ٹریسامے کی حکمران ٹوری پارٹی کو اکثریت سے محروم ہونا پڑا ہے۔ وہ اب اقلیتی حکومت بنانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ان کی سیاسی پوزیشن بہت کمزور ہوئی ہے۔ پارٹی کے اندر سے بھی ان کی قیادت کے بارے میں سوالات اٹ� [..]مزید پڑھیں

  • تہران حملے: دہشت گردی کےخلاف عالمی جنگ کی ناکامی
    • 06/07/2017 11:43 PM
    • 1824

    تہران میں آج دو دہشت گرد حملوں سے یہ واضح ہو گیا ہے کہ اس عفریت کا مقابلہ کرنے کے دعوے دار ملک جس قدر ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات کو ہوا دیں گے، دہشت گرد اسی قدر توانا ہوں گے۔ تہران کی پارلیمنٹ اور آیت اللہ خمینی کے مزار پر ہونے والے حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔ داعش کی ویب [..]مزید پڑھیں

  • افغان صدر نریندر مودی کی زبان بولنا بند کریں
    • 06/06/2017 8:41 PM
    • 2766

    افغانستان کی سلامتی اور سیاسی صورتحال پر غور کےلئے 23 ملکوں کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر پاکستان کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے انداز تخاطب سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ وہ حقیقی دنیا میں اپنے مسائل کو سمجھنے اور صورتحال کے مطابق تجاویز سامنے لانے کی � [..]مزید پڑھیں