اداریہ

  • قطر کا سفارتی بائیکاٹ اور دہشت گردی سے مقابلہ
    • 06/05/2017 5:13 PM
    • 3025

    لندن میں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گرد حملہ کے بعد وزیراعظم تھریسامے نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو زیادہ موثر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایک طرف امریکہ سمیت تمام متاثرہ ممالک اس بات پر پریشان ہیں کہ دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے خطرہ سے اپنے معاشروں کو کیوں کر محفوظ رکھا جائے۔ تاہم ان خواہش� [..]مزید پڑھیں

  • تنہا اور خوف زدہ نواز شریف
    • 06/03/2017 4:10 PM
    • 2082

    پاناما کیس نے اس وقت پوری قوم کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے۔ دنیا میں اہم واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ پاکستان کو چہار طرف سے نت نئے خطرات کا سامنا ہے لیکن پاکستان کے تبصرہ نگاروں اور تجزیہ کاروں کا زیادہ وقت پاناما کیس اور اس کے مضمرات پر بحث کرنے میں گزرتا ہے۔ اسی پر اکتفا نہیں ہے بل� [..]مزید پڑھیں

  • اب فیصلے نہیں جج بولتے ہیں!
    • 06/01/2017 7:38 PM
    • 2362

    پاکستان کی اعلیٰ عدالتوں کے جج ٹھوس اور دوٹوک فیصلے دینے کی بجائے تبصرے کرنے اور عدالتی کارروائی کے دوران سوال و جواب کے ذریعے میڈیا کی شہ سرخیوں میں آنے کی نئی روایت قائم کر رہے ہیں۔ دنیا بھر کی عدالتوں میں سیاسی نوعیت کے حساس معاملات زیر بحث آتے ہیں لیکن ججوں کی رائے فیصلوں م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کابل حملہ: صورتحال مزید خراب ہوگی
    • 05/31/2017 7:42 PM
    • 2856

    آج صبح کابل کے وسطی علاقے میں ہونے والے دہشت گرد حملہ سے ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ افغانستان میں متحارب عسکری گروہوں کی موجودگی کی وجہ سے صورتحال سنگین ہو رہی ہے جبکہ افغانستان کی حکومت اور امریکہ اس مسئلے سے نمٹنے کےلئے کوئی ٹھوس حکمت عملی بنانے کی بجائے پاکستان پر الزام تراشی [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردوں کا جال اور سادہ لوح مسلمان
    • 05/29/2017 9:27 PM
    • 2237

    مانچسٹر میں دہشت گرد حملہ کے بعد مسلمانوں کی طرف سے اس بے چینی کا اظہار سامنے آیا ہے کہ ایک مغربی ملک میں ہونے والے حملہ پر رنج و غصہ اور افسوس کا جس طرح اظہار کیا جاتا ہے، وہ مسلمان ملکوں میں دہشت گردی یا دہشت گردی کے خاتمہ کے نام پر ہونے والی غارت گری پر دیکھنے میں کیوں نہیں آ [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کا تنازعہ روایتی نعروں سے حل نہیں ہوگا
    • 05/27/2017 9:47 PM
    • 3076

    مقبوضہ کشمیر میں نہتے نوجوان مظاہرین کے خلاف بدترین ظلم کی ایک نئی داستان رقم کی گئی ہے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز نے گزشتہ برس شہید ہونے والے برہان وانی کے جانشین اور حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر سبزار احمد بٹ کو چند ساتھیوں سمیت گرفتار کیا اور حراست کے دوران انہیں ہلاک کر دیا گ [..]مزید پڑھیں

  • نیٹو سربراہی اجلاس: غیر فطری حلیف سے موافقت کی کوششیں
    • 05/25/2017 11:33 PM
    • 1834

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شریک ہیں جہاں وہ 28 رکنی فوج اتحاد کے دیگر رکن ممالک سے دفاع پر اخراجات بڑھانے کا مطالبہ کریں گے جبکہ یورپی لیڈروں کی خواہش ہوگی کہ امریکی صدر نیٹو کے چارٹر کی شق 5 پر اپنے پختہ یقین کا اظہار کریں۔ اس شق کے تحت کسی بھی رکن م� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر داخلہ آزادی رائے کےخلاف مہم جوئی سے باز رہیں
    • 05/24/2017 6:51 PM
    • 2550

    پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملک میں آزادی اظہار پر پابندیاں عائد کرنے اور سوشل میڈیا پر عام لوگوں کی طرف سے رائے سامنے لانے کے حق کو محدود کرنے کےلئے قومی سلامتی ، اخلاقیات ، آئینی حدود اور مذہبی احکامات جیسے عذر تلاش کر رہے ہیں۔ ان کا پیغام سیدھا اور صاف ہے کہ سوش [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان لیڈروں کا امریکی تال پر رقص
    • 05/24/2017 12:05 PM
    • 3505

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد اسرائیل پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے اسرائیل کو امریکہ کا خصوصی دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ فلسطین کا تنازعہ اسرائیلی اور فلسطینی رہنماؤں کے درمیان براہ راست بات چیت کے ذریعے ہی طے ہو سکتا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر ک� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا دورہ بحران میں اضافہ کر سکتا ہے
    • 05/20/2017 3:37 PM
    • 2676

    اپنے ملک میں روس کے ساتھ تعاون کے الزامات اور ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی کو برطرف کرنے کے سوال پر تحقیقات ، انکشافات اور شدید سیاسی بحران کا سامنا کرنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے ہیں۔ ائر پورٹ پر شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ا� [..]مزید پڑھیں