اداریہ

  • سیاست اور قانون میں پھنسی سپریم کورٹ
    • 05/05/2017 12:09 AM
    • 2097

    پاناما کیس کے فیصلہ پر عملدرآمد کی نگرانی کرنے والے تین رکنی بنچ نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بیٹوں کے مالی معاملات کی تحقیقات کرنے کے لئے 6 رکنی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اس کمیٹی کے اختیارات اور اسے فراہم کی جانے والی سہولتوں کا حکم بھی � [..]مزید پڑھیں

  • اس ملک کو قبرستان نہ بناؤ
    • 05/04/2017 11:27 PM
    • 3735

    آج جو حب میں ہوا وہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں کسی وقت وقوع پذیر ہو سکتا ہے۔ علاقے کے مولویوں کے بہکارے میں آئے ہوئے مشتعل ہجوم نے ایک تھانے پر دھاوا بول دیا کیونکہ پولیس ان کا یہ مطالبہ ماننے سے قاصر تھی کہ توہین مذہب کے الزام میں گرفتار ایک 35 سالہ ہندو تاجر کو ان کے حوالے کیا جا� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کے تازہ جارحانہ رویہ کی وجہ کیا ہے!
    • 05/03/2017 10:26 PM
    • 3192

    پاکستان میں حکومت اور فوج یہ طے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ان میں سے کس کی رائے قومی معاملات میں اہمیت رکھتی ہے۔ حکومت سیاسی اور انتظامی ہتھکنڈوں کے ذریعے اس کا اظہار کرتی ہے جبکہ فوج کو اپنی عسکری قوت اور ماضی میں سیاسی قیادت سے اپنی بات منوانے کی صلاحیت پر مان ہے۔ ملک بھر سے ڈا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب نگاہیں جنرل باجوہ کی طرف ہیں
    • 05/02/2017 8:24 PM
    • 2817

    خبر ہے کہ اتوار کو وزیراعظم نواز شریف نے اپنے قریب ترین معتمدین کے ساتھ جاتی عمرہ میں دو گھنٹے تک ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ اور اس پر فوج کے ردعمل کے بارے میں مشاورت کی۔ اس دوران یہ طے کیا گیا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان فوجی قیادت سے رابطہ کرکے ڈا [..]مزید پڑھیں

  • فوج کا ٹویٹ ، ردعمل اور بے بس سیاست دان
    • 04/30/2017 2:07 PM
    • 2595

    آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کے ٹویٹ اور اس کے بعد ملک کے سیاستدانوں، مبصروں اور تجزیہ کاروں کے تبصروں سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ملک میں کسی بھی معاملہ میں غیر ضروری مباحث کو اہمیت دینے کا رویہ راسخ ہے جبکہ اصولی موقف اختیار کرنے اور اس پر اصرار کرنے سے گریز کیا ج� [..]مزید پڑھیں

  • کوئی ہے جو فوج کا ٹویٹ مسترد کر سکے!
    • 04/29/2017 5:27 PM
    • 2839

    فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے ایک ٹویٹ پیغام نے ملک میں نیا سیاسی بحران پیدا کر دیا ہے۔ یہ ٹویٹ مختصر لیکن حاکمانہ اور درشت لہجے میں لکھا گیا ہے۔ اس میں وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن کو مسترد کیا گیا ہے۔ اس اعلامیہ میں وزیراعظم نے ڈان لیکس کی تحقیقات کرن [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان الزام تراشی کی بجائے متبادل بن کر دکھائیں
    • 04/29/2017 11:03 AM
    • 1894

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر یہ الزام دہرایا ہے کہ انہیں شریف خاندان کی طرف سے پاناما کیس کے بارے میں خاموش رہنے پر دس ارب روپے دینے کی پیشکش کی گئی تھی۔ انہوں نے یہ الزام دو روز قبل پشاور میں پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عائد کیا تھا تاہم اس کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی وفد کا دورہ: مفاہمت کا پیغام یا عیارانہ چال
    • 04/28/2017 2:31 PM
    • 2156

    بھارتی صنعتکار سجن جندال کی قیادت میں ایک تین رکنی وفد نے کل مری میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ اگرچہ نہ تو اس خبر کی تصدیق کی گئی ہے اور نہ ہی ملاقات کا ایجنڈا سامنے آیا ہے تاہم پاکستانی میڈیا میں خبر شائع کی گئی ہے کہ سجن جندال اپنے دو ساتھیوں سوکیت سنگھال اور وریندر ب [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے لئے ایک کے بعد دوسرا بحران
    • 04/26/2017 4:07 PM
    • 2069

    پاناما کیس کے فیصلہ کے بعد ڈان لیکس کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کے مسائل میں اضافہ کرنے اور ان کی سیاسی ذہانت کا امتحان لینے کے لئے سامنے آ گئی ہے۔ یہ رپورٹ وزارت داخلہ کے حوالے کر دی گئی ہے اور اس کے بارے میں ”باخبر ذرائع“ کی فراہم کردہ خبریں اخبارات میں شائع ہو رہی ہیں۔ ت� [..]مزید پڑھیں

  • فوج کی دیانت اور سپریم کورٹ کی شہرت کا سوال
    • 04/24/2017 10:20 PM
    • 2268

    پاک فوج نے سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں اپنے نمائندوں کے ذریعے شفاف اور قانونی طریقے سے اپنا کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کور کمانڈر کانفر [..]مزید پڑھیں