اداریہ

  • نواز شریف کب استعفیٰ دیں گے
    • 04/22/2017 9:00 PM
    • 2053

    ملک کی سیاسی جماعتوں کے علاوہ اب لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں بار کے صدر چوہدری ذوالفقارعلی نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ یہ مطالبہ کرتے ہوئے نواز شریف کو متنبہ کیا ہے کہ اگر انہوں نے ایک ہفتہ کے اند [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کا استعفیٰ تو بنتا ہے!
    • 04/21/2017 10:12 PM
    • 3054

    پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں نہ تو کبھی انتخابات کو شفاف مانا گیا ہے اور نہ ہی انتخابی نتائج پر بننے والی حکومت کو تسلیم کیا گیا ہے۔ 2013 میں برسر اقتدار آنے کے بعد میاں نواز شریف کو بھی اسی صورتحال کا سامنا رہا ہے جو وہ خود اپوزیشن میں ہوتے ہوئے دوسری پارٹیوں کی حکومتوں ک [..]مزید پڑھیں

  • سنسنی خیزی اور اشتعال انگیزی سے بچا جائے
    • 04/19/2017 10:15 PM
    • 2113

    کل پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے سے پہلے ملک میں ہیجان کی کیفیت طاری ہے۔ یہ صورت حال پیدا کرنے میں ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے والے سیاستدانوں کے علاوہ میڈیا نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستانی الیکٹرانک میڈیا پر یوں تو گزشتہ ایک برس کے دوران پاناما پیپرز کے معاملہ کو لے کر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاناما کیس کا جن باہر نکلنے کو ہے!
    • 04/18/2017 10:34 PM
    • 1865

    سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق پاناما کیس کا فیصلہ 20 اپریل کو 2 بجے دن سنایا جائے گا۔ سیاسی حلقوں کی جانب سے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ تاریخی فیصلہ ہوگا جس میں انصاف کی فتح ہو گی اور بدعنوانی کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ البتہ اس وقت جو سیاستدان اس فیصلہ کے ح [..]مزید پڑھیں

  • ریفرنڈم نے ترک عوام کو تقسیم کر دیا
    • 04/17/2017 9:54 PM
    • 2357

    ترکی کے ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت نے آئینی ترامیم کو منظور کر لیا ہے۔ اس طرح ملک میں پارلیمانی نظام اور بااختیار وزیراعظم کی جگہ صدر کو تمام انتظامی اختیارات تفویض ہو جائیں گے جو نائب صدور اور وزرا کے ذریعے امور مملکت چلانے میں خود مختار ہوں گے۔ اس صدارتی نظام کی سب سے انوکھی � [..]مزید پڑھیں

  • وزیراعظم کا افسوس، مشعل خان کو انصاف اور حکومت کی رٹ
    • 04/15/2017 9:55 PM
    • 2552

    مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوجوان طالب علم مشعل خان کے سفاکانہ قتل کے دو روز بعد وزیراعظم میاں نواز شریف نے اس سانحہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آج ہی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی � [..]مزید پڑھیں

  • کیا مشعل خان عاشق رسولؐ تھا!
    • 04/14/2017 11:04 PM
    • 6553

    قومی اسمبلی میں کل عبدالولی خان یونیورسٹی میں ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے ذریعے ہلاک ہونے والے نوجوان طالب علم مشعل خان کےلئے دعائے مغفرت کی گئی لیکن اسپیکر سردار ایاز صادق نے اس مسئلہ پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی۔ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتیں بھی اس سوال [..]مزید پڑھیں

  • مذہبی انتہا پسندی کا ہولناک سانحہ
    • 04/13/2017 9:26 PM
    • 3677

    مردان سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔ عبدالولی خان یونیورسٹی کے ہوسٹل پر دھاوا بول کر طالب علموں کے ایک گروہ نے ایک 23 سالہ طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا جبکہ ایک دوسرا نوجوان اس حملہ میں شدید زخمی ہوا ہے۔ حملہ آور نوجوانوں کو شبہ تھا کہ مقتول طالب علم مشال فیس ب [..]مزید پڑھیں

  • کلبھوشن کی سزا پر بھارتی برہمی بلاجواز نہیں
    • 04/11/2017 9:04 PM
    • 3015

    کلبھوشن سدھیر یادیو کو سزائے موت کے فیصلہ پر بھارت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ بھارتی لوک سبھا نے متفقہ طور پر ایک قرارداد میں پاکستان کے فیصلہ کی مذمت کی ہے اور یادیو کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ایران سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ کاروبار کرتا تھا۔ جبکہ پاکستان کا موقف ہ [..]مزید پڑھیں

  • فوج پاناما کیس میں کیسا انصاف چاہتی ہے!
    • 04/09/2017 5:48 PM
    • 2415

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا ایک معنی خیز ٹویٹ سامنے آیا ہے جس سے یہ اندازہ تو ہوتا ہے کہ فوج انصاف اور میرٹ پر یقین رکھتی ہے لیکن یہ واضح نہیں ہوتا کہ اسے عدلیہ کی آزادی بھی قبول ہے یا نہیں۔ یہ وضاحت بے حد ضروری ہے۔ کیونکہ ماضی میں بارہا فوج � [..]مزید پڑھیں