اداریہ

  • امریکہ تصادم کے نئے راستے پر گامزن
    • 04/07/2017 1:45 PM
    • 2810

    شام پر امریکی حملہ سے کسی خودمختار ملک میں مداخلت کے بارے میں مسلمہ عالمی اصول کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ امریکہ اس سے پہلے بھی متعدد بار اپنی طاقت کے بل پر اپنے مفادات کے تحفظ کےلئے دوسرے ملکوں میں مداخلت کرتا رہا ہے۔ تاہم آج صبح ہونے والا میزائل حملہ ایک ایسے نومنتخب امریکی صدر ک [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت تعلقات میں امریکی کردار
    • 04/05/2017 8:18 PM
    • 3992

    بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کےلئے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول کے بغیر کسی قسم کے مذاکرات سودمند نہیں ہو سکتے۔ بھارت ابھی تک اس موقف پر قائم ہے۔ البتہ پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے [..]مزید پڑھیں

  • 4 اپریل کے ڈوبتے سورج کا سوال
    • 04/04/2017 8:52 PM
    • 3340

    اس سانحہ کو 38 برس بیت گئے۔ ایک نسل گزر چکی۔ وہ لوگ یا تو اللہ کا پیارے ہوئے یا زندگی کی آخری دہلیز پر سانس لے رہے ہیں، جنہوں نے ذوالفقار علی بھٹو کو دیکھا اور ان کے طرز سیاست اور حکومت کا تجربہ کیا تھا۔ بھٹو کے بارے میں بہت کچھ کہا جا چکا ہے اور بہت کچھ کہا جاتا رہے گا۔ بہت سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سماجی بے حسی کا بدترین مظاہرہ
    • 04/02/2017 9:50 PM
    • 4816

    سرگودھا میں ایک پیر نے 20 مریدوں کر سنگدلی سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ واقعہ کی تفصیلات ایک ایسی خوفناک تصویر پیش کرتی ہیں جو المناک ہونے کے علاوہ عبرتناک بھی ہیں اور اگر ذرا غور کیا جائے تو ہمارے سامنے آئینہ بھی لاتی ہیں جس میں ہم خود میں سرایت کر جانے والی ان کمزوریوں اور برائیوں � [..]مزید پڑھیں

  • کیا عمران خان جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں!
    • 04/01/2017 4:57 PM
    • 3134

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے کل فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ملاقات کی خبر سامنے آنے کے بعد آج عمران خان نے بھی اس ملاقات کی تصدیق کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ پیغام میں بتایا تھا کہ ع [..]مزید پڑھیں

  • یہ ایک احمدی نہیں، پاکستان کی روح پر حملہ ہے
    • 03/30/2017 9:39 PM
    • 4555

    آج نشانہ باندھ کر ایک اور احمدی کو قتل کر دیا گیا۔ پاکستان میں وزیراعظم کی طرف سے اقلیتی عقیدہ کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے کے وعدہ کی اس سے زیادہ توہین اور کیا ہو سکتی ہے۔ لشکر جھنگوی نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے اور کہا ہے کہ چونکہ ننکانہ صاحب میں ہلاک کئے جانے والے ملک س� [..]مزید پڑھیں

  • ہوشیار باش! فوج غیر سیاسی نہیں ہے
    • 03/29/2017 9:51 PM
    • 2911

    پیپلز پارٹی کے اہم ترین لیڈروں کی وضاحت اور ملک کے موجودہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور اسی عہدے پر پیپلز پارٹی کے دور میں کام کرنے والے رحمان ملک کے تبصروں اور بیانات کے بعد اب فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بھی امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے ایک حالیہ مضمون پر تب [..]مزید پڑھیں

  • حقانی نیٹ ورک بمقابلہ تحریک طالبان پاکستان
    • 03/28/2017 9:03 PM
    • 2891

    امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری نے واضح کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک نہ تو پاکستان کا دوست ہے اور نہ ہی ہماری پراکسی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس گروہ کی طرف سے کسی بھی قسم کے تشدد کے خلاف ہیں۔ اس طرح پاکستان کی طرف سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف واضح اور دوٹوک موقف اختیار کیا گیا ہے۔ تاہم [..]مزید پڑھیں

  • سخی وزیراعظم کی سیاسی چال اور پاکستان کا احوال
    • 03/27/2017 9:45 PM
    • 2406

    اپوزیشن لیڈر اگرچہ وزیراعظم پر سیاسی حملہ کرنے کےلئے پاناما کیس کے فیصلہ کا بے چینی سے انتظار کر رہے ہیں لیکن میاں نواز شریف نے کسی بھی ناگہانی صورتحال کا سامنا کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ آج وہ ’سانتا کلاز‘ کی صورت حیدر آباد پہنچے اور کروڑوں ، اربوں کے منصوبوں کا فراخد [..]مزید پڑھیں

  • دیواریں مسائل حل نہیں کرتیں
    • 03/26/2017 9:31 PM
    • 3382

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد پر دیوار اورباڑ تعمیر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ کام سب سے پہلے باجوڑ اور مہمند ایجنسی میں مکمل کیا جائے گا۔ پاکستان کا خیال ہے کہ افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد پر دیوار بنانے سے دہشت گر [..]مزید پڑھیں