اداریہ

  • توہین مذہب کا تدارک: احترام عام کیا جائے
    • 03/24/2017 9:26 PM
    • 2116

    پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے 22 اسلامی ملکوں کے سفیروں کے ایک اجلاس کی صدارت کی ہے۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پو توہین مذہب پر مشتمل مواد کے خلاف مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ تمام سفیروں نے اتفاق کیا ہے کہ اسلام ، پیغمبر اسلام اور اکابرین کے خلاف توہین آمی [..]مزید پڑھیں

  • پورا سچ بتائیں یا قوم پر رحم کریں
    • 03/23/2017 8:37 PM
    • 2456

    پاکستان میں سیاستدان بعد از وقت سنسنی خیز انکشافات کرنے کے عادی ہیں۔ اس طرح ماضی کی داستانیں سنا کر لوگوں کو لبھانے اور خود اپنے کردار کو نمایاں کرکے پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس طرح کے انکشافات اب لوگوں کو حیران نہیں کرتے، کیونکہ یہ معلومات فراہم کرنے والے لیڈر پورا سچ بتان [..]مزید پڑھیں

  • یوم تجدید عہد کے تقاضے
    • 03/21/2017 3:14 PM
    • 3142

    ایک بار پھر پوری قوم یوم قرار داد پاکستان منانے کی تیاری کررہی ہے۔یہ دن اس روز کی یاد میں منایا جاتا ہے جب آج سے 77 برس قبل لاہور میں مسلم لیگ کی قیادت میں ایک قرار داد منظور کی گئی جو بالآخر قیام پاکستان پر منتج ہوئی۔ اس سوال پر تاریخ دان مباحث کرتے رہیں گے کہ کیا ہندوستان میں مسل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بھارت میں ہندو انتہا پسندی تباہی کا راستہ ہے
    • 03/19/2017 10:43 PM
    • 4354

    بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے واضح کیا ہے کہ الزام تراشی کے ماحول اور مذاکرات سے گریز کی پالیسی سے برصغیر میں مسائل حل نہیں ہو سکتے۔ ایک مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اس خطے کا واحد مسئلہ نہیں ہے بلکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بح [..]مزید پڑھیں

  • واشنگٹن کے راستے اسلام آباد پہنچنے کی خواہش
    • 03/18/2017 8:14 PM
    • 2062

    پاکستان پیپلز پارٹی کے معاون چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری نے امریکہ کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ امریکہ پاکستانی معیشت کی ترقی میں کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار فوربس میگزین میں لکھے گئے ایک مضمون میں ک� [..]مزید پڑھیں

  • حسین حقانی پر الزام تراشی اور قومی مفاد کے تقاضے
    • 03/17/2017 9:54 PM
    • 2588

    مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کی پیش کردہ تحریک التوا پر سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کے نام نہاد اعترافات پر بحث کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس سے پہلے قومی اسمبلی میں بحث کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے حسین حقانی کے تحریر کردہ ایک [..]مزید پڑھیں

  • پاناما سے آگے جہاں اور بھی ہیں!
    • 03/16/2017 4:08 PM
    • 3149

    پاکستان کے وزیرعظم نواز شریف ملک میں لبرل بیانیہ کے حق میں بیانات دینے کے علاوہ ترقی کے منصوبوں کا افتتاح کرتے ہوئے خوشحال مستقبل کی نوید دے رہے ہیں۔ دوسری طرف ملک بھر کے صحافی ، مبصر اور سیاستدان بے صبری سے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا انتظار کر رہے ہیں جو عدالت کے 5 رک [..]مزید پڑھیں

  • حجاب کی بحث: ذمہ داری کون قبول کرے گا
    • 03/14/2017 10:51 PM
    • 2647

    ایمنسٹی انٹرنیشنل سمیت انسانی حقوق کی متعدد تنظیموں نے یورپین عدالت انصاف کی طرف سے آجروں کو یہ حق دینے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے جس کے تحت کوئی کمپنی اپنے ہاں کام کرنے والوں کو مذہبی علامات یا لباس پہننے سے منع کر سکے گی۔ ان تنظیموں کے نزدیک اس فیصلہ سے یورپ میں مسلمانوں کے خلا [..]مزید پڑھیں

  • شدت پسندی کیا ہے اور یہ کیسے ختم ہو
    • 03/13/2017 10:02 PM
    • 3054

    وزیر اعظم نواز شریف نے آج اسلام آباد میں ایک بار پھر ایک اعلیٰ سطحی سیکورٹی اجلاس کی صدارت کی جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے علاوہ کابینہ کے سینئر ارکان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ آج کے ایجنڈے پر بھی ملک سے شدت پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ تھا اور اس بات پر اتفاق رائے بھ� [..]مزید پڑھیں

  • انتخابی کامیابی نریندر مودی کی بصیرت کا امتحان ہے!
    • 03/13/2017 9:53 AM
    • 3330

    وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں تاریخی فتح حاصل کرکے 2019 کے انتخابات میں ایک بار پھر بی جے پی کی کامیابی کا راستہ ہموار کر دیا ہے۔ نریندر مودی نے اس انتخاب کو ذاتی انا کا مسئلہ بنایا ہوا تھا اور اسے وزیراعظم کی ذات پر ری [..]مزید پڑھیں