اداریہ

  • روہنگیا کی حالت زار اور مسلمانوں کی بے حسی
    • 03/11/2017 5:41 AM
    • 3208

    اقوام متحدہ کی طرف سے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور ان پر انسانیت سوز مظالم کے بارے میں ایک بار پھر تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ یہ معلومات اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی ایک اعلیٰ عہدیدار ینگ ہی لی نے نشریاتی ادارے بی بی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں فراہم کی ہیں۔ ان� [..]مزید پڑھیں

  • غدار کی بحث ، ہاتھا پائی کی ثقافت
    • 03/09/2017 7:24 PM
    • 2201

    قومی اسمبلی میں ایک بار پھر ناخوشگوار مناظر دیکھنے میں آئے جب تحریک انصاف کے رکن مراد سعید نے غصے سے بے قابو ہو کر مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی جاوید لطیف پر حملہ کر دیا اور ان کو گھونسا مارا۔ اس سے پہلے قومی اسمبلی میں بحث کے دوران جاوید لطیف نے عمران خان کی طرف سے پی ایس ایل فائنل � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان: ایک نئے احتجاج کی تیاری
    • 03/07/2017 3:42 PM
    • 4035

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2014 میں دھرنے اور پاناما کیس کے معاملہ میں مصروفیت کے سبب خیبر پختونخوا میں گورننس اور کراچی میں پارٹی کی تنظیم سازی کے لئے کام میں کوتاہی کا اعتراف کیا ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ وہ ایک نئے احتجاج کی تیاری کر رہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردی اور بین الملکی تعلقات
    • 03/06/2017 9:12 PM
    • 4290

    کل رات پاک افغان بارڈر پر قائم پاکستانی فوجی چوکیوں پر ہونے والے حملہ میں 5 فوجی شہید جبکہ 15 دہشت گرد مارے گئے۔ اس حملہ کے بعد ایک بار پھر پاک افغان سرحد کو طویل عرصہ تک بند رکھنے اور سرحد پر حفاظتی دیوار تعمیر کرنے کی تجاویز سامنے آ رہی ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے اس افسوسناک واق [..]مزید پڑھیں

  • داعش الباکستان: خطرے کی گھنٹیاں
    • 03/05/2017 4:39 PM
    • 7461

    ایک طرف لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے جوش و خروش کا مظاہرہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس ایونٹ کی حفاظت کیلئے حکومت کی طرف سے غیر معمولی اقدامات دیکھنے میں آئے ہیں۔ لاہور میں یہ میچ کروانے کے فیصلہ پر ابھی تک بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یہ [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے خلاف جنگِ: کامیابی کے دعوے، ناکامی کے اشارے
    • 03/03/2017 6:26 PM
    • 3795

    وزیراعظم نواز شریف نے یقین دلایا ہے کہ ملک میں ہر طرح کی انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خلاف سخت ترین کارروائی جاری رہے گی۔ اس سلسلہ میں رنگ، علاقہ یا فرقہ کا امتیاز نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم کا یہ بیان اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی اجلاس میں سامنے آیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • علاقائی تعاون کیلئے ایثار بھی ضروری ہے!
    • 03/01/2017 6:29 PM
    • 3579

    اسلام آباد میں دس ملکوں پر مشتمل اقتصادی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوا۔ افغانستان کے علاوہ سب رکن ممالک کے صدور یا وزرائے اعظم نے اس اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں علاقائی مواصلت اور باہمی تجارت کے فروغ کےلئے اقدامات پر غور کیا گیا۔ جبکہ پاکستان کے وزیراعظم نواز � [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی حکمرانی پر عدم اعتماد
    • 02/28/2017 6:01 PM
    • 2240

    قومی اسمبلی میں پارلیمانی جماعتوں کے رہنماؤں نے ملک میں دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کےلئے فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق رائے کر لیا ہے۔ 6 مارچ کو حکومت کی طرف سے اس سلسلہ میں 23 ویں آئینی ترمیم پیش کی جائے گی۔ اس طرح 7 جنوری 2017 کو فوجی عدالتوں کی ختم ہونے والی مدت میں اسی تاریخ سے [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کا مقابلہ ’پاگل پن‘ نہیں ہو سکتا
    • 02/27/2017 10:20 PM
    • 2947

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کا فائنل میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کروانے کو پاگل پن قرار دیا ہے۔ اس مخالفت کی وجہ بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ اس میچ کے دوران اگر کوئی سانحہ رونما ہو جاتا ہے تو ملک می� [..]مزید پڑھیں

  • صحافت زوال پذیر ہے!
    • 02/26/2017 12:01 PM
    • 5508

    پاکستان میں میڈیا کے متعلق مباحث روزمرہ کا معمول بن چکے ہیں۔ عوام و خواص ٹیلی ویژن نشریات کے ذریعے معلومات حاصل کرنے کےلئے مجبور بھی ہیں لیکن ان ہر دو حلقوں کی جانب سے الیٹرانک میڈیا کی ادارتی حکمت عملی پر تنقید بھی سننے کو ملتی رہتی ہے۔ اگرچہ ہر طبقہ اپنے پس منظر اور نقطہ نظر س [..]مزید پڑھیں