اداریہ

  • سی پیک منصوبہ ، سازشیں اور ضرورتیں
    • 02/25/2017 9:52 AM
    • 4168

    وزیر اعظم نواز شریف نے ترکی کے دورہ کے دوران پاکستانی صحافیوں سے ناشتہ کی میز ر غیر رسمی باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کی مخالفت کے باوجود پاکستان اس منصوبہ کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ بات ناقابل فہم ہے کہ وزیر اعظم کو پاکستانی صحافیوں سے دل کی [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کیس کی ہانڈی
    • 02/23/2017 9:01 PM
    • 2529

    پونے دہ ماہ تک پاناما کیس کی سماعت کے بعد بالآخر وکلا نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں اور عدالت نے آخری دن دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرے کا اعلان کیا ہے۔ پانچ رکنی بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ اس معاملہ میں کوئی مختصر حکم نامہ جاری نہیں کیا جائے گا۔ یہ ایک پیچیدہ [..]مزید پڑھیں

  • ’رد الفساد‘ سے فساد ختم نہیں ہوگا!
    • 02/22/2017 11:08 PM
    • 4581

    پاک فوج نے ملک میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے آپریشن رد الفساد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے اعلان کے مطابق یہ آپریشن بلاتفریق سب دہشت گردوں کے خلاف کیا جائے گا اور اس کے تحت اس سے پہلے شروع کئے گئے فوجی آپریشنز سے حاصل ہونے والے نتائج کو مستحکم کیا جائے گا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تعاون یا تصادم ۔۔۔۔ طے کر لیا جائے
    • 02/20/2017 6:46 PM
    • 6901

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی صورت میں مشترکہ دشمن سے مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جی ایچ کیو میں ایک اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آرمی چیف نے اس حوالے سے افغانستان کی تجاویز کا خیر مقدم کیا ہے اور ان پر مل کر کام [..]مزید پڑھیں

  • اندرونی ہاتھ یا بیرونی ہاتھ
    • 02/19/2017 8:45 PM
    • 2718

    ایک ہفتہ کے دوران متعدد دہشت گرد حملوں نے پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ یہ سوال بار بار اٹھایا جا رہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کی کامیابی اور قومی ایکشن پلان کی موجودگی کے باوجود یہ سانحات کیوں کر رونما ہو سکتے ہیں۔ خاص و عام اس بحث میں مصروف ہیں اور اپنی اپنی ذہنی ایچ اور معلوم� [..]مزید پڑھیں

  • دہشتگردی پولیس مقابلہ ذہنیت سے ختم نہیں ہوگی
    • 02/17/2017 8:10 PM
    • 4379

    آہوں اور سسکیوں کے درمیان ملک بھر کے شہروں اور دیہات میں ان شہدا کو سپرد خاک کر دیا گیا جو کل رات سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری کے دوران خودکش حملہ آور کے بم دھماکہ کا نشانہ بنے تھے۔ 5 روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں یہ دسواں حملہ تھا اور سب سے زیادہ شدید � [..]مزید پڑھیں

  • عربی فہمی ، دہشتگردی اور ہماری حکمت عملی
    • 02/16/2017 9:33 PM
    • 3239

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں ملک میں عربی کی لازمی تعلیم پر غور کرتے ہوئے حکمران پارٹی کی رکن اسمبلی نے بتایا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا سبب طالب علموں کی عربی زبان سے ناشناسائی ہے۔ اس لئے فوری طور پر عربی کو لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کا اہتمام ہونا چاہئے۔ تاہم متعلقہ وزارت [..]مزید پڑھیں

  • عوام کا یقین بحال کرنے کی ضرورت ہے
    • 02/14/2017 9:08 PM
    • 2890

    وزیر اعظم نواز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں ، ان کے مالی معاونین اور عملی سہولت کاروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ خان نے لاہور میں [..]مزید پڑھیں

  • مانا جائے کہ نفرت جیت رہی ہے!
    • 02/14/2017 8:08 AM
    • 2616

    لاہور میں ہونے والے خودکش دھماکہ میں 20 کے لگ بھگ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ ان میں دو اعلیٰ پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ دھماکہ شام کے وقت پنجاب اسمبلی کے سامنے جمع ایک احتجاجی جلوس کے موقع پر ہوا۔ حملہ کرنے کا طریقہ دہشت گردوں کا آزمودہ ہتھکنڈہ ہے۔ انہوں نے اس جلوس کو آسان ٹارگٹ سمجھ [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر تباہی کے دہانے پر ہے!
    • 02/12/2017 9:12 PM
    • 2946

    مقبوضہ کشمیر میں 8 افراد کی ہلاکت سے ایک بار واضح ہوگئی ہے کہ بھارت نے کشمیری عوام کی مرضی و منشا کے بغیر اس علاقے پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ وہ بے پناہ فوجی قوت کے ذریعے وادی کے عوام کی آواز کو دبانے کی سرتوڑ کوشش کر رہا ہے لیکن اس میں مسلسل ناکام ہے۔ گو کہ بھارت میں بھی مسئلہ کشمیر کو [..]مزید پڑھیں