یہ تماشہ اب بند ہونا چاہئے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 10/30/2025 10:08 PM
پنجاب پولیس نے ایک بار پھر خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ حکم دے چکی ہے کہ وہ ہفتے میں دوبار عمران خان سے ان کے ساتھیوں اور اہل خانہ کی ملاقات یقینی � [..]مزید پڑھیں