اداریہ

  • ٹرمپ کو پاکستان کےخلاف محاذ آرائی کا مشورہ
    • 02/10/2017 8:27 PM
    • 3336

    امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں کافی عرصہ سے بداعتمادی کی خلیج حائل ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ گہری ہوتی جا رہی ہے۔ نہ امریکہ یہ فیصلہ کر پا رہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ معاملات طے کرنے کیلئے کون سا راستہ اختیار کرے اور نہ پاکستانی قیادت ان رویوں کو ترک کرنے پر آمادہ ہے جن کی وجہ س� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت ہوش کے ناخن لے ۔ جنگ نہیں امن سے مسائل حل ہونگے
    • 02/10/2017 2:03 PM
    • 5026

    پاکستانی فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندیشہ ظاہر کیا کہ اس قسم کی اشتعال انگیزی کی وجہ سے کبھی اندازے کی غلطی ہو سکتی ہے جو کسی بڑ [..]مزید پڑھیں

  • ریڈ وارنٹ الطاف حسین کی سیاست ختم نہیں کر سکتا
    • 02/07/2017 9:34 PM
    • 3221

    لگتا ہے موجودہ حکومت کو متحدہ قومی موومنٹ کے بانی رہنما الطاف حسین کی سیاست ہمیشہ کےلئے دفن کرنے پریقین ہے۔ اسی لئے اب وزارت داخلہ نے متحدہ کے رہنما کی گرفتاری کےلئے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس وارنٹ کے تحت انٹرپول کے ذریعے اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس سے الطاف حسین کو گرفت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سپریم کورٹ نے کہہ دیا : ’ایسے نہیں چلے گا‘
    • 02/06/2017 7:11 PM
    • 4336

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر بالآخر بول ٹیلی ویژن نے اقرار کیا ہے کہ وہ عامر لیاقت حسین کے پروگرام ’ایسا نہیں چلے گا‘ کی نشریات فوری طور پر بند کردے گا۔ تین رکنی بینچ نے بول نیوز کے ایگزیکٹو آفیسر عثمان شاہد کو متنبہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے فوری طور پر عدالت میں اس نفرت ا [..]مزید پڑھیں

  • پاناما کیس، قطری سفیر اور چیف جسٹس کی وضاحتیں
    • 02/05/2017 10:31 PM
    • 2819

    جسٹس عظمت سعید کی اچانک علالت کے باعث پاناما پیپرز کے مقدمہ کی سماعت سوموار چھ فروری تک مؤخر کی گئی تھی۔ اگر وہ روبصحت ہو کر کل عدالتی کارروائی کےلئے آنے کے قابل نہ ہوئے تو ایک بار پھر اس اہم اور مشکل مقدمہ کا مستقبل غیر یقینی صورت حال کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس سے قبل سابق چیف جسٹس ا [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت: تصادم نہیں اشتراک و تعاون ضروری ہے
    • 02/04/2017 10:25 PM
    • 2833

    5 فروری کو ملک بھر میں اور آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرکاری اور غیر سرکاری تقاریب میں  پاکستانی و کشمیری لیڈر کشمیری عوام کی جہدوجہد آزادی سے اظہار یکجہتی کریں گے۔ تاہم عالمی منظر نامے پر اور برصغیر میں ابھرنے والی صورتحال میں پاکستان کو کشمیر [..]مزید پڑھیں

  • مسلمانوں کو ذمہ داری قبول کرنا ہوگی
    • 02/03/2017 10:27 PM
    • 4909

    آج صبح پیرس کے لوور میوزیم کے قریب ایک شخص نے اللہ اکبر کا نعرہ لگاتے ہوئے چاقو سے سکیورٹی پر مامور ایک فوجی پر حملہ کر دیا۔ جوابی فائرنگ میں حملہ آور شدید زخمی ہوا ہے۔ فرانس میں اس واقعہ کو دہشت گردی سے منسلک کرکے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ یورپ میں ایک بار پھر یہ بحث شروع ہوگی کہ مس [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کے عرب دوست اور مشرق وسطیٰ میں نئی محاذ آرائی
    • 02/03/2017 12:06 PM
    • 3900

    اس ہفتے کے شروع میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد بالآخر مسلمان ملکوں کے لیڈر نئے امریکی صدر کی حمایت میں کمر بستہ ہو گئے ہیں۔ اور انہوں نے یکے بعد دیگرے یہ واضح کرنا شروع کیا ہے کہ گزشتہ جمعہ کو صدر ٹرمپ نے 7 مسلما� [..]مزید پڑھیں

  • حافظ سعید: قومی اثاثہ یا سلامتی کےلئے خطرہ
    • 02/01/2017 9:58 PM
    • 2350

    اگرچہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا ہے کہ جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی نظر بندی حکومت پاکستان کا پالیسی فیصلہ ہے جو قومی مفاد میں کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جماعت الدعوۃ کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیتے ہوئ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور بدلتے عالمی و علاقائی حقائق
    • 01/30/2017 9:33 PM
    • 3051

    دنیا بھر سے امریکی صدر کے متعصبانہ اور مسلمان دشمن اقدامات کے خلاف آواز بلند ہونے کے تین روز بعد بالآخر اسلامی تعاون تنظیم OIC نے ایک بیان میں سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کا امریکہ میں داخلہ بند کرنے کے فیصلہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات سے انتہا پسند عن [..]مزید پڑھیں