اداریہ

  • عمران خان، ڈونلڈ ٹرمپ سے مدد مانگتے ہیں!
    • 01/29/2017 9:05 PM
    • 3043

    امریکہ سمیت دنیا بھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے امتیازی اور متعصبانہ حکم نامہ کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اس حکم کے تحت سات مسلمان ملکوں کے باشندوں کا امریکہ میں داخلہ فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ اس کالے حکمنامہ کا المناک پہلو یہ بھی ہے کہ جن لوگوں کے پاس امریکہ کا کارآمد ویزا ہے یا وہ � [..]مزید پڑھیں

  • حمیت نام ہے جس کا ۔۔۔۔۔۔
    • 01/28/2017 11:56 PM
    • 6350

    ایران نے فوری طور پر اپنے ملک میں امریکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ تہران میں ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک ایران کے شہریوں کی امریکہ میں داخلے کے غیر قانونی ، بلا جواز اور عالمی قوانین سے متصادم فیصلہ کو تبدیل نہیں کیا جاتا۔ ایران [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی درشت گوئی پر اسلامی دنیا میں سناٹا کیوں!
    • 01/27/2017 9:13 PM
    • 3907

    پاکستان میں اسلام نافذ کرنے کا نعرہ بلند کرنے والوں اور مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ دنیا پر مسلمانوں کی حکومت کا خواب دیکھنے والوں کےلئے شاید سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا یہ ٹوئٹر پیغام کافی خوش آئند ہوگا کہ امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگر ملک میں مسلم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئے امیر المومنین کا ظہور!
    • 01/26/2017 1:10 AM
    • 6006

    دنیا میں مسلمانوں کے ایک نئے امیر المومنین کا ظہور ہونے والا ہے تاہم اب یہ کارنامہ پاکستان کی بجائے ترکی میں انجام دیاجائے گا، جہاں صدر رجب طیب اردگان کو ملک کا بااختیار صدر اور انتظامی و سیاسی امور میں مکمل اختیارات تفویض کرنے کے لئے آئینی ترامیم پر ریفرنڈم کروایا جائے گا۔ تر [..]مزید پڑھیں

  • خوف کی حکمرانی
    • 01/24/2017 8:05 PM
    • 3560

    پانچ بلاگرز بیس روز سے لاپتہ ہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی میں اس امید کا اظہار کرچکے ہیں کہ یہ لوگ جلد واپس آجائیں گے۔ لیکن اب تک ان کی خواہش اور کوششیں بارآور نہیں ہوئیں۔ ایک بیان میں وزیر داخلہ لاپتہ بلاگرز کے بارے میں بے بنیاد خبریں پھیلانے پر بھی خفگی کا ا [..]مزید پڑھیں

  • غیر قانونی ہتھیار: حکومت کی پالیسی کیا ہے
    • 01/23/2017 9:56 PM
    • 6361

    بی بی سی کی اطلاع کے مطابق خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن میں 31 جنوری تک غیر قانونی اسلحہ پولیس کے پاس جمع کروانے کی مہم شروع کی گئی ہے۔ جو لوگ اس تاریخ تک اپنا غیر لائسنس شدہ ہتھیار جمع نہیں کروائیں گے، ان کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا گیا ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے � [..]مزید پڑھیں

  • نفرت ختم کئے بغیر دہشت گردی کا قلع قمع نہیں ہوگا
    • 01/21/2017 10:05 PM
    • 2675

    کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پارا چنار کی سبزی منڈی میں آج صبح ایک بم دھماکہ میں 25 افراد جاں بحق اور 49 زخمی ہوئے ہیں۔ درجن بھر زخمیوں کو نازک حالت میں پشاور منتقل کیا گیا ہے۔ لشکر جھنگوی العالمی نے اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اخبارات کو بھیجی جانے والی ایک ای میل میں اس گروپ نے دع [..]مزید پڑھیں

  • نئے امریکی صدر کی کھوکھلی اور متضاد باتیں
    • 01/20/2017 9:11 PM
    • 3386

    امریکہ کے 45 ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد اعلان کیا ہے کہ اب امریکہ صرف اپنے قومی مفادات کے بارے میں سوچے گا اور دنیا کی حفاظت اور دوسرے ملکوں کے مفادات کا خیال رکھنے کی پالیسی ترک کر دی جائے گی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ان کے حلف اٹھاتے ہی اقتدار واشنگٹن کی بی [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کا عہد انتشار اور تصادم کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے
    • 01/19/2017 8:10 PM
    • 3052

    کل واشنگٹن میں دن کے بارہ بجے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45 ویں صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ یہ لمحہ دنیا بھر میں بے یقینی اور اضطراب کا لمحہ ہوگا کیونکہ منتخب صدر دنیا کو امریکہ کے مفاد میں اتھل پتھل کر دینے کے عزم سے صدارت سنبھالنے والے ہیں۔ لیکن ان کے لاتعداد ٹوئٹس اور تقریروں کے با [..]مزید پڑھیں

  • یہ ایک تقریر نہیں، اصول کا معاملہ ہے
    • 01/17/2017 9:10 PM
    • 5189

    وزیراعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کے مقدمہ کی سماعت کے دوران نواز شریف کو سچا ثابت کرنے کے ساتھ آئین کی شق 66 کے تحت ان کے از خود استثنیٰ کے بات بھی کر رہے ہیں۔ ان کا موقف ہے کہ اول تو وزیراعظم نے 16 مئی 2016 کو قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جھوٹ نہیں [..]مزید پڑھیں