اداریہ

  • کیا آزادی رائے کو سرکاری تحویل میں دے دیا جائے!
    • 01/16/2017 8:39 PM
    • 3181

    ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریتی حمایت یافتہ بیانیہ سے اختلاف کرنے یا سوال اٹھانے والے کو ہلاک کر دینا جائز سمجھا جاتا ہو، آزادی رائے کے حوالے سے بحث کا تصور بھی محال ہے۔ یہی صورتحال اس وقت پاکستان میں دیکھی جا سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملک میں بعض آزاد آوازوں کو دبانے کےلئے جب بدترین [..]مزید پڑھیں

  • خوشی مناؤ! مسئلے تو حل ہوتے رہیں گے
    • 01/15/2017 9:06 PM
    • 2883

    پاکستان میں کرکٹ کے علاوہ جو موضوعات سب سے زیادہ زیر بحث ہیں، ان میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف پاناما پیپرز کے حوالے سے مقدمہ ، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے طورپر تقرری ، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں سے 5 بلاگرز کا پراسرار طور پر [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی آرمی چیف کی خطرناک گیدڑ بھبکیاں
    • 01/14/2017 8:24 PM
    • 3983

    بھارتی فوج کے نئے سربراہ جنرل بیپن راوت نے دسمبر کے آخر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کے حوالے سے اشتعال انگیز بیانات دیئے ہیں۔ انہوں نے اوڑی حملہ کے بعد پاکستانی علاقے میں ’’سرجیکل اسٹرائیک‘‘ کے دعوے کو دہراتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ضرورت پڑنے پر اس قسم کے مزید ح� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کی کشمیر اور افغان پالیسیاں فرسودہ ہو چکی ہیں
    • 01/13/2017 8:36 PM
    • 2927

    ایک افغان تنظیم اے جی ٹی AGT کے زیر اہتمام لوگوں کے ایک گروہ نے آج کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بینر اٹھا رکھے تھے اور پاکستان دشمن نعرے لگا رہے تھے۔ تاہم اس موقع پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔ مظاہرہ کا اہتم� [..]مزید پڑھیں

  • وزیر داخلہ استعفیٰ دیں ورنہ خاموش رہیں
    • 01/12/2017 8:41 PM
    • 4112

    کل سینیٹ اجلاس کے دوران اور بعد میں اخبار نویسوں سے باتیں کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جو گفتگو کی ہے، اس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ وہ اس ملک میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ ملک کے وزیراعظم سب عقائد اور مسالک کے مل جل کر رہنے ا [..]مزید پڑھیں

  • امریکی جمہوریت کا تسلسل اور اندیشے
    • 01/11/2017 10:12 PM
    • 2028

    امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے اپنی پہلی پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور خود کو اپنے تمام کاروبار سے علیحدہ کرنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے واضح کیا کہ انہیں ایسا کرنے کی ضرورت نہیں تھی لیکن وہ ہر شبہ کو ختم کرنے کیلئے یہ اقدام کر رہے ہیں۔ تاکہ اپن [..]مزید پڑھیں

  • شام میں امن کے لئے ایثار ضروری ہو گا!
    • 01/09/2017 9:28 PM
    • 2767

    شام کے صدر بشار الاسد نے واضح کیا ہے کہ وہ ملک میں امن کی بحالی کےلئے کھلے دل سے ہر قسم کی تجاویز پر غور کرنے کےلئے تیار ہیں۔ اس بارے میں صدر کے طور پر ان کا عہدہ بھی زیر غور آ سکتا ہے تاہم یہ ایک آئینی معاملہ ہے۔ کسی آئینی ترمیم یا نئے آئین پر اتفاق رائے کی صورت میں اسے شام کے عوام [..]مزید پڑھیں

  • سعودی مہم جوئی اور مسلم امہ کے مفاد میں فرق ہے
    • 01/08/2017 8:37 PM
    • 4083

    حکومت کے سوا ملک کا ہر شخص جنرل (ر) راحیل شریف کے نئے عہدہ کے بارے میں رائے کا اظہار کر رہا ہے۔ دو روز قبل وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں سوشل میڈیا پر چند ہفتوں سے گردش کرنے والی افواہوں کی تصدیق کی تھی۔ تاہم متعلقہ امور کی ذمہ دار وزارت کا سربراہ ہونے کے [..]مزید پڑھیں

  • اسلامی اتحاد یا سعودی فائدے کےلئے کرائے کی فوج

    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پر کچھ عرصہ سے گشت کرنے والی ان خبروں کی تصدیق کی ہے کہ 29 نومبر 2016 کو پاک فوج کے سربراہ کے طور پر ریٹائر ہونے والے جنرل (ر) راحیل شریف کو اسلامی فوجی اتحاد کا سربراہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ا [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کو پاکستان اور چین کا دوٹوک جواب
    • 01/05/2017 9:18 PM
    • 3132

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی آرمی چیف کے اس دعویٰ کو پھر مسترد کیا ہے کہ ستمبر میں بھارت نے کسی پاکستانی علاقے میں کوئی سرجیکل اسٹرائیک کی تھی یا وہ مستقبل میں اس قسم کا کوئی اقدام کرنے کا حوصلہ کر سکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے ٹویٹ پیغام کے ذریعے پاک آرمی چی [..]مزید پڑھیں