اداریہ

  • سلمان تاثیر کی برسی پر ممتاز قادری کی جے جے کار
    • 01/04/2017 10:23 PM
    • 7383

    پولیس نے لاہور میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کی برسی کے موقع پر ملک کے توہین مذہب کے قوانین کی حمایت میں مظاہرہ کی کوشش کرنے والے ڈیڑھ سو کے لگ بھگ لوگوں کو گرفتار کیا ہے اور شہر میں جلوس نکالنے یا مظاہرہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کیا۔ یہ مظاہرے سنی تحریک ، تحریک ختم نبوت او [..]مزید پڑھیں

  • تصادم نہیں سلامتی
    • 01/03/2017 9:31 PM
    • 2178

    وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے علاقائی ترقی کیلئے معاشی شعبہ میں تعاون، احترام اور پرامن بقائے باہمی کی بنیاد پر تتعلقات استوار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ باتیں انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں کہی ہیں۔ اس اجلاس میں وزیر خزانہ ، وزیر داخلہ کے ع [..]مزید پڑھیں

  • مذہب اور سیاست: بھارتی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
    • 01/02/2017 10:24 PM
    • 2361

    بھارت کی سپریم کورٹ نے انتخابات کے دوران مذہب ، نسل یا ذات پات کو ووٹ مانگنے کی بنیاد بنانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ انتخابات کے دوران امیدوار عقیدہ کی بنیاد پر انتخابی مہم نہیں چلا سکتے۔ سات رکنی بنچ نے اکثریتی بنیادوں پر یہ فیصلہ کرتے ہوئے 1996 کے ایک فیصلہ کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نئے سال کا المناک آغاز
    • 01/01/2017 9:06 PM
    • 3472

    ابھی 2017 نے سورج کی پہلی کرن بھی نہیں دیکھی تھی کہ تاریکی کی قوتوں نے استنبول کے ایک کلب پر دھاوا بول دیا۔ 39 افراد جاں بحق ہوئے جن میں 16 غیر ملکی شامل ہیں۔ 69 زخمی ہیں جن میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ حملہ آور سانتا کلاز کے لباس میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کو ہلاک کرکے اندر داخل � [..]مزید پڑھیں

  • 2016: جہد اور امید کی ادھوری کہانی
    • 12/31/2016 8:04 PM
    • 3959

    بس چند گھنٹوں کی بات ہے۔ 2016 کا آخری سورج غروب ہونے کو ہے۔ پھرنیا سال اپنی تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ طلوع ہوگا۔ نئی امیدیں باندھی جائیں گی اور نئے ارادے کئے جائیں گے۔ سال کے اختتام پر جب ہمیں ادراک ہوگا کہ ہم اپنے ارادوں میں اپی ہی کوتاہیوں کی وجہ سے ناکام رہے تو یہ ذمہ داری [..]مزید پڑھیں

  • شام میں امن کی موہوم امید
    • 12/29/2016 8:46 PM
    • 3005

    روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی طرف سے شام میں حکومت اور باغی مسلح گروہوں کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق رائے اور مسئلہ کا سیاسی حل تلاش کرنے کےلئے بات چیت شروع کرنے پر آمادگی کے اعلان سے 6 برس میں پہلی بار اس بدنصیب ملک میں امن کی موہوم امید پیدا ہوئی ہے۔ جنگ بندی جمعہ کو علی الصبح شرو [..]مزید پڑھیں

  • سی پیک: دیرینہ دشمنی کو تعاون میں بدل سکتا ہے
    • 12/28/2016 8:59 PM
    • 4693

    پاکستان اور بھارت کے تعلقات کے حوالے سے دنیا کے متعدد دارالحکومتوں میں مختلف زاویوں سے غور کیا جا رہا ہے۔ ایک طرف نیو کلیئر سپلائرز گروپ کے چیئرمین سونگ یانگ وان کی ہدایت پر اس گروپ کے سابق سربراہ رافائل گروسی نے ایک نوٹ تیار کیا ہے جس کے ذریعے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے NPT پر د� [..]مزید پڑھیں

  • زرداری شجاعت گرینڈ الائنس اور پیپلز پارٹی کی حکمت عملی
    • 12/26/2016 9:27 PM
    • 2566

    سیاسی پنڈتوں کی نگاہیں بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے اجلاس پر لگی ہوئی ہیں۔ آصف علی زردرای ڈیڑھ برس کے بعد ملک واپس آئے ہیں۔ ان کی موجودگی کی وجہ سے سیاسی تجزیہ کار نت نئے اندازے قائم کرنے میں مصروف ہیں۔ 27 دسمبر کی تاریخ اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • انصاف کے تقاضے اور گھاٹے کا سودا
    • 12/25/2016 8:02 PM
    • 2490

    نئے سال سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالنے والے جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عدلیہ کوئی دباؤ قبول نہیں کرے گی۔ نہ اس کی شفافیت پر کسی کو انگلی اٹھانے دی جائے گی اور نہ ہی انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں کوئی لحاظ کیا جائے گا۔ یہ باتیں انہوں نے لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ا [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ میں غلط کیا ہے!
    • 12/23/2016 9:26 PM
    • 3258

    یورپ بھر میں اور کسی حد تک پوری دنیا میں آج علی الصبح میلان میں انیس عامری کی ہلاکت پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اٹلی کے وزیر داخلہ نے فخر اور مسرت سے اخبار نویسوں کو یہ اطلاع دی کہ دو پولیس افسروں نے میلان ریلوے اسٹیشن کے باہر برلن سانحہ کے مشتبہ انیس عامری کو ہلا� [..]مزید پڑھیں