اداریہ

  • نواز شریف خوش کیوں ہیں!
    • 12/22/2016 8:14 PM
    • 3142

    پیپلز پارٹی کل کراچی میں اپنے معاون چیئرمین آصف علی زرداری کے استقبال کی تیاریاں کر رہی ہے۔ ایک ہزار رضا کار اور ہزاروں پولیس اہلکار انتظامات اور حفاظت پر مامور ہوں گے۔ ائرپورٹ کے پرانے ٹرمینل پر ہی زرداری جلسہ عام سے خطاب کریں گے اور ملکی سیاست میں اپنی حکمت عملی کا اعلان کری� [..]مزید پڑھیں

  • الزامات کی تردید کافی نہیں، سزا کا اہتمام کیا جائے
    • 12/20/2016 11:16 PM
    • 6032

    وزیراعظم ہاؤس کی تردید کے باوجود ملک کے اکثر لوگ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے اس دعویٰ کی تائید کریں گے کہ انہیں حال ہی میں ریٹائر ہونے والے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے دباؤ کی وجہ سے ملک سے جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ اس بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کا حوالہ دیا جاتا ہے جس میں ای� [..]مزید پڑھیں

  • ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ: کس بات کی پردہ داری ہے
    • 12/19/2016 10:49 PM
    • 2555

    مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ جاری کی جائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس رپورٹ میں ذمہ داروں کا تعین کر لیا گیا تھا لیکن اب یہ رپورٹ کسی سرکاری دفتر کی الماری میں پڑی ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بچہ پارٹی، گنجا لیگ اور جوڑ توڑ کا بادشاہ
    • 12/18/2016 5:33 PM
    • 6485

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کمیشن کی رپورٹ پر پیپلز پارٹی کے بعد اب تحریک انصاف نے بھی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ حکومت ابھی پاناما پیپرز کے صدمہ سے سنبھل نہیں پائی اور پارلیمنٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر احتجاج اور نکتہ چینی کا سلسلہ جاری تھا [..]مزید پڑھیں

  • لاڈلے وزیر کی انوکھی باتیں
    • 12/17/2016 8:46 PM
    • 4431

    وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ میں وکلا پر دہشت گرد حملہ کے بارے میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے یک طرفہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ سے لے کر سپریم کورٹ تک اپنی بے گناہی ثابت کریں گے۔ چوہدری نثار نے آج اسلام آباد میں میڈیا [..]مزید پڑھیں

  • دو سانحات کے بیچ پھنسی قوم
    • 12/16/2016 1:22 PM
    • 2227

    (یہ اداریہ گزشتہ برس اسی روز لکھا گیا تھا۔ اس ایک برس کے دوران ملک کئی نئے سانحات کا سامنا کر چکا ہے لیکن دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمہ کی طرف نہ تو آگے بڑھا جاسکا ہے اور نہ ہی ملک کے عوام کی بے یقینی میں کمی واقع ہوئی ہے۔ نئے آرمی چیف کی تقرری اور دھرنا سیاست کی ناکامی کے باو� [..]مزید پڑھیں

  • قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی ہنگامہ خیز واپسی
    • 12/15/2016 8:56 PM
    • 2308

    دو ماہ تک پارلیمنٹ کا بائیکاٹ جاری رکھنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کل قومی اسمبلی میں واپس آئے اور وزیراعظم کے بیان کے خلاف تحریک استحقاق اور تحریک التوا پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر ایجنڈے کی نقول پھاڑتے اور حکومت اور اسپیکر کے خلاف نعرے لگاتے اجلاس سے واک آؤٹ کرگئے۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • احمدیوں پر حملہ قومی ایکشن پلان کی ناکامی ہے
    • 12/14/2016 8:47 PM
    • 4041

    قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے فزکس سینٹر کو عالمی شہرت یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے منسوب کرنے پر ہونے والا ہنگامہ ، احتجاج و مباحث اور عید میلاد النبی کے موقع پر چکوال کے ایک گاؤں میں احمدیوں کی عبادت گاہ پر حملہ دراصل ملک میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خا� [..]مزید پڑھیں

  • ہندو انتہا پسندی بھی عالمی خطرہ بن سکتی ہے
    • 12/12/2016 10:09 PM
    • 9006

    پاکستان اور بھارت کے وزرائے داخلہ نے سخت بیانات کا تبادلہ کیا ہے۔ چوہدری نثار علی خان نے جوابی بیان میں بھارت میں اقلیتوں کی صورتحال اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا حوالہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اس سے قبل بھارت ک [..]مزید پڑھیں

  • امرتسر سے کابل: دوستی کا سفر کیسے طے ہو
    • 12/11/2016 9:13 PM
    • 7193

    امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر افغانستان اور بھارت کی طرف سے پاکستان پر الزام تراشی کے بعد پاکستان میں یہ بحث کی جا رہی ہے کہ افغانستان سے تعلقات بہتر بنانے کےلئے کیا کیا جا سکتا ہے۔ یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی ضرورت سے زیادہ مفاہمانہ ہے [..]مزید پڑھیں