پاناما کیس ۔۔۔۔۔ گلاس توڑا بارہ آنہ
- 12/09/2016 8:49 PM
- 3717
یہ بات شروع سے واضح تھی کہ عمران خان اپنا سیاسی مقدمہ سپریم کورٹ کے ذریعے جیتنا چاہتے ہیں۔ البتہ عدالت عظمیٰ نے یہ اشارے دینے شروع کئے کہ وہ سیاسی فیصلہ جاری کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی بلکہ شواہد اور قانون کے تقاضے پورے کرتے ہوئے ہی یہ معاملہ طے کیا جا سکتا ہے۔ نومبر کے دوران [..]مزید پڑھیں