اداریہ

  • مخالف زیرو اور حکومت قاتل: فیصلہ کیسے ہو
    • 12/10/2017 8:27 PM
    • 1917

    وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کے خلاف بننے والے اتحاد اور اشتراک کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ موجودہ حکومت کی مدت اگلے برس جون میں پوری ہوگی اور اس کے بعد ہی انتخابات ہوں گے۔ جھنگ میں حویلی بہادر شاہ کے مقام پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شر� [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین کا مسئلہ نعرے بازی سے حل نہیں ہو گا
    • 12/08/2017 6:45 PM
    • 2611

    عالمی رائے عامہ اور مسلمان دنیا کے جذبات سے قطع نظر صدر ٹرمپ کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی حیثیت صرف علامتی ہے۔ عملی طور پر اسرائیل 1967 سے اس مقدس شہر پر قابض ہے اور دنیا بھر کے ممالک اس قبضہ کو ختم کروانے کے لئے کوئی موثر اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہ [..]مزید پڑھیں

  • داخلی حالات بہتر کئے بغیر امریکہ کو آنکھیں دکھانا بے سود ہے
    • 12/06/2017 9:54 PM
    • 2530

    پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کے دورہ اسلام آباد کے بعد پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کا اشارہ دیا ہے۔ ہوسکتاہے پاکستان کی حکومت اب بھی یہ سمجھتی ہو کہ وہ امریکہ کے ساتھ تعلقات کو برابری کی بنیاد پر استوار کر سکتی ہے یا واشنگٹن افغانستان کے ح� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوریت میں عدلیہ کا کردار اور ججوں کی غیر جانبداری
    • 12/04/2017 7:43 PM
    • 1887

    چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قرار دیا ہے کہ حکومت جب آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہے گی تو عدلیہ کو مداخلت کرنا پڑے گی۔ سندھ میں ناقص پانی کی فراہمی اور کمیابی کے حوالے سے ایک مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے انہوں نے سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کو طلب کرتے ہوئے [..]مزید پڑھیں

  • کیا ٹیکنو کریٹ حکومت کا راستہ روکنا ممکن ہے!
    • 12/02/2017 9:39 PM
    • 2242

    کوئٹہ میں تقریر کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے عدلیہ پر تند و تیز تنقید کا سلسلہ جاری رکھا ہے تو دوسری طرف مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان پارلیمانی تعاون کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ جولائی میں نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد سے مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے سات [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا وزیر اعظم بننا محال ہے
    • 11/30/2017 12:14 AM
    • 1681

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فیض آباد دھرنا کے بعد دھرنا قائدین کے مطالبات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرکے ، اس سیاسی نقصان کا ازالہ کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں جو لبیک تحریک کی سیاسی کرتب بازی اور ممکنہ عوامی مقبولیت کی وجہ سے براہ راست پاکستان تحریک انصاف کی سیاست ک [..]مزید پڑھیں

  • دھرنے کے بعد: اب آگے بڑھنے کا راستہ کیا ہے
    • 11/28/2017 10:15 PM
    • 1594

    فوج کی براہ راست مداخلت اور مظاہرین کے تمام مطالبات ماننے کے بعد وفاقی حکومت کل فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کروانے میں کامیاب ہوگئی تھی۔ اگرچہ اس سارے معاملہ میں فوج کے کردار پر متعدد سوال اٹھائے جارہے ہیں لیکن فوج کو ہی ملک میں ایک بڑے تصادم کو ٹالنے کا کریڈٹ [..]مزید پڑھیں

  • پاک فوج سیاسی ایجنڈے پر نظر ثانی کرے
    • 11/26/2017 10:30 PM
    • 1659

    فیض آباد دھرنے کے خلاف ناکام آپریشن اور ملک بھر میں شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ وفاقی حکومت معاملات کا ادراک کرنے اور ان پر کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ریاستی اداروں میں اس بات پر شدید اختلاف موجود ہے کہ آگے بڑھنے کا [..]مزید پڑھیں

  • کوئی عدالت کو بتائے کہ حافظ سعید ملک کے لئے کیوں خطرہ ہے!
    • 11/22/2017 8:39 PM
    • 3135

    لاہور ہائی کورٹ کے ریویو بورڈ نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ اور دہشت گردی کے الزام میں عالمی طور سے مطلوب حافظ محمد سعید کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ حافظ سعید نے رہائی کے اس حکم کو بھارت کے منہ پر طمانچہ قرار دیا ہے۔ یوں تو ملک کی ایک اعلیٰ عدالت نے ایک ایسا کارنامہ سرانجام دیا ہے جو ب [..]مزید پڑھیں