اداریہ

  • کوئی عدالت کو بتائے کہ حافظ سعید ملک کے لئے کیوں خطرہ ہے!
    • 11/22/2017 8:39 PM
    • 3135

    لاہور ہائی کورٹ کے ریویو بورڈ نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ اور دہشت گردی کے الزام میں عالمی طور سے مطلوب حافظ محمد سعید کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ حافظ سعید نے رہائی کے اس حکم کو بھارت کے منہ پر طمانچہ قرار دیا ہے۔ یوں تو ملک کی ایک اعلیٰ عدالت نے ایک ایسا کارنامہ سرانجام دیا ہے جو ب [..]مزید پڑھیں

  • دھرنا، سازش اور مجبوریوں میں پھنسی حکومت
    • 11/20/2017 10:21 PM
    • 1869

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے دباؤ اور مظاہرین کے بے بنیاد احتجاج کے باوجود حکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے انٹرچینج پر جاری دھرنے کو ختم کروانے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔ اگرچہ وزیر داخلہ احسن اقبال متعدد بار متنبہ کر چکے ہیں کہ حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے لیکن وہ اس مسئلہ کا سیاس [..]مزید پڑھیں

  • جب حکومت اغوا برائے تاوان میں ملوث ہو ۔۔۔۔!
    • 11/18/2017 7:41 PM
    • 1727

    سعودی عرب سے سامنے آنے والی دو خبروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک کے مہم جو، پرجوش اور اقتدار حاصل کرنے کےلئے گرم جوش ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایسے اقدامات کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے جو کسی بھی ریاست اور باقاعدہ حکومت کو زیب نہیں دیتے۔ یوں تو سعودی عرب کبھی بھی مسلمہ عالمی اصولو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سماجی برائیوں اور گھٹن کے خلاف کام ضروری ہے
    • 11/14/2017 4:56 PM
    • 2812

    آزادی اظہار، عدالتی خود مختاری اور جمہوریت کی بالا دستی کے دعوؤں کے ہجوم میں وفاقی سنسر بورڈ نے ایک ایسی فلم دکھانے کی اجازت دینے سے انکار کیا ہے جس میں ایک طاقتور شخص ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے اور وہ اس ظلم کے خلاف انصاف کےلئے جدوجہد کرتی ہے۔ اگرچہ سنسر بورڈ آج � [..]مزید پڑھیں

  • طاقت و اختیار کی جنگ میں پاکستان نشانے پر ہے
    • 11/12/2017 8:28 PM
    • 1856

    سیاسی اتحاد بننے اور ٹوٹنے اور مختلف مذہبی گروہوں کو سیاسی قوت کے طور پر سامنے لانے کے موسم میں ملک کا سب سے زیادہ طاقتور اور خاموش ادارہ نشانے پر ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے مصطفی کمال نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار سے حساب برابر کرنے کے جوش میں برملا یہ اقرار ک� [..]مزید پڑھیں

  • لبنان پر جنگ کے بادل
    • 11/10/2017 7:55 PM
    • 1966

    فرانس کے صدر ا مینیول میکراں نے اچانک سعودی عرب کا مختصر دورہ کیا ہے۔ اس دورہ کو لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری کے اچانک استعفیٰ اور سعودی عرب کی طرف سے کئے جانے والے متعدد اقدامت کی روشنی میں اہم سمجھا جارہا ہے۔ اس دورہ میں فرانسیسی صدر نے سعودی عرب کے طاقتور ولی عہد محمد بن سلما� [..]مزید پڑھیں

  • نظر ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ، سپریم کورٹ کا سیاسی بیان ہے
    • 11/08/2017 9:24 PM
    • 2053

    سابق وزیراعظم نواز شریف پر آج احتساب عدالت میں بدعنوانی کے تین مقدمات میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ نواز شریف نے ان تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے خلاف قائم کئے گئے مقدمات کو سیاسی قرار دیا ہے۔ اس دوران گزشتہ روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے 28 جولائی کے فیصلہ کے خلاف نواز � [..]مزید پڑھیں

  • شہریوں کی زندگیوں میں شامل ہوتا زہر
    • 11/04/2017 7:37 PM
    • 1876

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بیشتر علاقے اس وقت شدید فضائی آلودگی کا شکار ہیں۔ اسے انگریزی لفظ سموگ کے ذریعے پہچانا جا رہا ہے۔ یہ لفظ انگریزی کے دو الفاظ سموک (دھؤاں) اور فاگ (دھند) سے مل کر بنا ہے۔ فضا میں جب درجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے دھند اور دھؤاں سفر کرنے کی بجائے ایک جگہ ٹھہر ج� [..]مزید پڑھیں